صحیح کہا آپ نے۔
یہ زہر رفتہ رفتہ معاشرے کی رگوں میں اتارا گیا ہے۔
ہم معصوم نہیں ہیں کہ گناہ نہ کریں، یقیناً ضیاء الحق بھی معصوم نہ تھے۔ لیکن انہوں نے اپنے وقتوں میں پی ٹی وی کا قبلہ سیدھا کر دیا۔ ان کے دور میں بیہودگی سے ڈرامے مقبول ہونے کا چانس ہی نہیں تھا تو پھر کوالٹی کام ہوا۔ جو آج بھی...