مجھے جب ان کا علم ہوا تو میری دل سے دعا تھی کہ انہیں کوئی اور اچھا رشتہ مل جائے۔
وہ فیملی گذشتہ پیتیس چالیس برس سے یہاں امارات میں مقیم ہے۔ افغانستان ایک لمبے عرصے سے واپس نہیں گئے۔ یہاں امارات میں ان کے قبیلے کے لوگوں میں کوئی رشتہ نہیں مل رہا تھا۔ اور لڑکیوں (دو لڑکیاں تھیں) کی عمر بھی بڑھتی...