فیس بک پر Mutual Friend والا بڑا عذاب ہے۔
اور لوگوں کو اپنی فرینڈ لسٹ بڑھانے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔
ایسے ہی ایک چچا زاد کے کسی دوست نے مجھے فرینڈ ریکوئسٹ بھیج دی میں نے دیکھا کہ وہ میرے چچازاد کا دوست ہے تو ریکوئسٹ ایکسپٹ کر لی۔ ایک دن اس کی ایک ایسی پوسٹ دیکھی الامان الحفیظ۔ فوراً ان-فرینڈ...