صفحہ نمبر 61
بہت ہنسیں۔ لوٹ پوٹ ہو گئیں۔ پھر کہنے لگیں۔
بیگم:۔ اب خوب داد ملے گی؟
ہم:۔ اجی چار چار دفعہ ایک ایک شعر پڑھوائیں گے۔
بیگم:۔ اور میں بھی تو سنوں یہ ہوتا کیا ہے تمہارا مشاعرہ؟
ہم:۔ بیگم تم کنوئیں کی مینڈکی ہو۔ کچھ جانتی ہی نہیں۔ اچھا...
اللہ معاف فرمائے۔
کبھی ایک ایک شعر فراز صاحب کے نام سے منسوب کیا جاتا رہا لیکن اس بھائی صاحب نے تو پوری لمبی چوڑی غزل فراز صاحب کو بطور ہدیہ پیش کر دی۔