نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    درجہ حرارت

    اللہ پاک سب پر کرم کا معاملہ فرمائیں۔۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    درجہ حرارت

    غلطی عبدالقدیر نے کی تھی
  3. محمد عبدالرؤوف

    درجہ حرارت

    میں نے بھی دیکھا تھا۔۔۔ لیکن سوچا جب آپ جیسی ہونہار محفلین اس غلطی کو فوراً پکڑ لے گی۔۔ تو پریشانی کیسی
  4. محمد عبدالرؤوف

    درجہ حرارت

    کسی ایک" کراچی والے" کی وجہ سے ہمیں سب کراچی والوں کی مخالفت مول لینے کا ارادہ نہیں۔۔۔۔ ورنہ ابھی دو دو ہاتھ ہو جاتے
  5. محمد عبدالرؤوف

    درجہ حرارت

    آپ تھوڑی تھوڑی دھوپ استعمال کر لینا
  6. محمد عبدالرؤوف

    درجہ حرارت

    یہ تو کراچی والے بتا سکتے ہیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    نظم

    بہت خوب نوید بھائی۔ اچھی نظم ہے اب تو پورا پاکستان آپ کے ساتھ ہے
  8. محمد عبدالرؤوف

    درجہ حرارت

    بادل بھی تو ہیں نا!!
  9. محمد عبدالرؤوف

    درجہ حرارت

    36 ڈگری کیسا رہے گا؟؟؟ 😜
  10. محمد عبدالرؤوف

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    دوسرا آپشن اچھا رہے گا۔ کیسے گُلِ یاسمیں ؟؟
  11. محمد عبدالرؤوف

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    آپا نے بالکل سچ کہا 😜😂😂
  12. محمد عبدالرؤوف

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ایسا تو نہ کہیں۔۔۔ آنا جانا تو لگا رہتا ہے۔۔۔ بے شک کم کم ہی سہی ☺️
  13. محمد عبدالرؤوف

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آج کل کچھ ایسا ہی ہے۔ بس ذرا مصروفیت ختم ہو لینے دیں پھر دیکھیے گا 😎
  14. محمد عبدالرؤوف

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    بس ذرا مصروفیت ہے۔ لیکن میں تائب تو بالکل ہی نہیں غائب بھی نہیں ہوا ہوں۔۔۔ آتا جاتا رہتا ہوں
  15. محمد عبدالرؤوف

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    اگلا مصرع: جانے والے ترا خدا حافظ
  16. محمد عبدالرؤوف

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    بارہا دلفریب وعدوں/نعروں سے 😜
  17. محمد عبدالرؤوف

    لگتا ہے مل گیا مجھے مقصد حیات کا

    مجھے اس بات کا علم نہیں تھا کہ استاد صاحب نے اس پر اعتراض نہیں فرمایا۔ ورنہ میں ہرگز اس پر بات نہ کرتا۔ سلامت رہیں
Top