نتائج تلاش

  1. کاشفی

    تحریکِ انصاف میں اختلاف، ڈاکٹر عارف علوی نے گروپ بنا لیا

    جماعتِ اسلامی نے نہیں۔ بہاری مسلمانوں نے اور پنجابی مسلمانوں نے مخالفت کی تھی۔۔ یہ بات مان لینی چاہیئے کہ جماعتِ اسلامی نے پاکستان کی مخالفت کی تھی اور اسے پاکستان سے زیادہ افغانستان کے مفادات عزیر ہیں۔۔ اس جماعت نے پاکستان کے مفادات کو نقصان پہنچایا ہے ہمیشہ ۔یہ جماعت طالبان اور القاعدہ کو...
  2. کاشفی

    تحریکِ انصاف کے ہری پور سے منتخب ہونے والے ایم پی اے یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قرار

    دیگر سیاسی جماعتوں کے اراکین کے پاس اگر جعلی ڈگریاں ہیں تو اس کی نشاندہی کی جائے۔۔ مجھے جو نظر آتا ہے خبروں میں وہ پوسٹ کردیتا ہوں۔۔ فار یور انفارمیشن۔ سچ سن کر کچھ محسوس ہوتا ہے تو اس کے لیئے معذرت۔:)
  3. کاشفی

    بھارت پاکستان سے آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے، ٹائمز آف انڈیا

    وزیرِ اعظم نے بھی یہی کہا ہے کہ کہ غربت کے خلاف جنگ ہونی چاہیئے لیکن کچھ لوگوں کو یہ بات سنائی نہیں دیتی۔۔انہیں ہر اچھے اقدام اور ہر اچھی بات میں سے بھی مکوڑے نکالنے کی عادت ہوتی۔۔
  4. کاشفی

    بینظیر قتل کا معمہ کبھی حل نہیں ہوگا، بدستور معمہ ہی رہے گا،ہیرالڈو منوز

    بینظیر قتل کا معمہ کبھی حل نہیں ہوگا، بدستور معمہ ہی رہے گا،ہیرالڈو منوز نیو یارک…بے نظیر کے قتل کا معمہ کبھی حل نہیں ہوسکے گا ، یہ بدستور ایک معمہ بنا رہے گا ، اس بات کا دعویٰ بے نظیر قتل کیس میں تحقیقات کرنے والی اقوام متحدہ کی ٹیم کے سربراہ اور یو این کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل ہیرالڈو منوز نے...
  5. کاشفی

    وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف

    غلط نام لے کر وزیرِ اعظم کو اِدھر پکارا گیا ہے ۔۔ادھر تو کبھی کسی نے کچھ نہیں کہا۔۔ یہ کھِلا ہوا تِضاد ہے۔۔۔ وہ غلط نام نہیں ہے۔۔وہ گنجے ہیں تو گنجا ہی تو کہوں گا۔۔اور میں نے پیار سے کہا تھا گنجوں میاؤں۔:) آپ بھی تو کبھی کبھی ایم کیو ایم کا مطلب کچھ اور لکھ جاتے ہیں۔۔ کبھی اس پر بھی کمنٹس دیا...
  6. کاشفی

    اسرائیل نے مُرسی کا اقتدار ختم کروایا: ترکی

    مرسی کی خودکشی کی افواہیں،اخوان کے مزید دو راہنما گرفتار قاہرہ…سوشل میڈیا پر مرسی کی خودکشی کی افواہیں گردش کرنے لگیں ، اخوان نے کہہ دیا یہ سابق صدر کو قتل کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔ مصری خبر ایجنسی کے مطابق معزول صدر محمد مرسی نے پیر کی رات جیل میں چاقو سے خود کشی کی کوشش کی،لیکن فوجیوں نے انہیں...
  7. کاشفی

    مسلمانوں کا معیارِ زندگی دیگر مذاہب سے کم ہے، بھارتی سرکارکا سروے

    مسلمانوں کا معیارِ زندگی دیگر مذاہب سے کم ہے، بھارتی سرکارکا سروے ئی دہلی…بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کا معیارِ زندگی،دیگرمذاہب سے کم ہے۔ یہ بات بھارت کے ایک سرکاری ادارے کے سروے میں سامنے آئی ہے۔بھارت کی Ministry Of Statistics and Programme Implementationکے تحت کام کرنے والے ادارے، نیشنل...
  8. کاشفی

    ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی

    ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی نیو دہلی: (دنیا نیوز) ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ بھارتی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر باسٹھ روپے پینتیس پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال...
  9. کاشفی

    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر103روپے44پیسے کی بلند ترین سطح پر

    روپے کی تنزلی جاری، ڈالر 103 روپے کی سطح عبور کر گیا روپے کی تنزلی کا سلسلہ برقرار ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو تین روپے کی سطح عبور کر گیا۔ کراچی: (دنیا نیوز) انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید 23 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس مارکیٹ...
  10. کاشفی

    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر103روپے44پیسے کی بلند ترین سطح پر

    انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر103روپے44پیسے کی بلند ترین سطح پر کراچی…دنیا کی بیشتر کرنسیوں کی طرح پاکستانی روپیہ بھی ڈالر کے مقابلے مسلسل دبا وٴکا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے 44 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق غیر ملکی ادائیگیوں کے دباوٴ اور بین الاقوامی سطح پر...
  11. کاشفی

    متحدہ عرب امارات، سونے کی کھپت میں چالیس فیصد اضافہ

    متحدہ عرب امارات، سونے کی کھپت میں چالیس فیصد اضافہ لاہور: (ویب ڈیسک، دنیا نیوز) رواں سال کی دوسری ششماہی کے دوران متحدہ عرب امارات میں سونے کی کھپت میں پچھلے سال کے مقابلے میں چالیس فیصد اضافہ ریکارڈ گیا ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد شمار کے مطابق ماہ جون کی پہلی چوتھائی کے...
  12. کاشفی

    ڈیانا کی ہلاکت، برطانوی پولیس نئی معلومات کا جائزہ لینا شروع

    ڈیانا کی ہلاکت، برطانوی پولیس نئی معلومات کا جائزہ لینا شروع برطانوی پولیس نے شہزادی ڈیانا کی 1997ء میں ہلاکت سے متعلق نئی معلومات کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔ لندن: (آن لائن) برطانوی دارالحکومت لندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس ہیڈ کوارٹرز کے مطابق شہزادی ڈیانا اور ان کے ساتھی ڈوڈی الفائد کی ہلاکت...
  13. کاشفی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    مصر میں اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع گرفتار قاہرہ…مصر میں اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع کو گرفتار کرلیا گیا۔ ادھر امریکی صدربارک اوبامانے مصرمیں جاری پْرتشددواقعات میں ایک ہزارسے زائد شہریوں کی ہلاکت کے پیش نظر مصر کیلئے عسکری امدادختم کرنے کاعندیہ دیدیا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں...
  14. کاشفی

    شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل

    شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام سے تقریباً 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔ جینیوا: (آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے شام کے علاقوں الیسیو اور دیگر نے بڑی تعداد میں...
  15. کاشفی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    مصر، اخوان المسلمون کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری قاہرہ: (دنیا نیوز) مصر میں اخوان المسلمون کےرہنما ؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مصری حکام نے اخوان المسلمون کے ترجمان سمیت مزید دو عہدیداروں کو حراست میں لے لیا۔ مصری حکام کے مطابق اخوان المسلمون کے دونوں رہنماؤں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب...
  16. کاشفی

    اسرائیل نے مُرسی کا اقتدار ختم کروایا: ترکی

    اسرائیل نے مُرسی کا اقتدار ختم کروایا: ترکی ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مُرسی کے اقتدار کے خاتمہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا۔ استنبول: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر میں...
  17. کاشفی

    وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف

    میں رویا تھا آہستے سے۔۔لیکن فوراَ چپ ہوگیا تھا۔۔ جو بچے زیادہ روتے ہیں وہ ہروقت روتے رہتے ہیں۔۔ اب بات ختم اس ٹاپک پر۔۔
  18. کاشفی

    وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف

    اب پیدا ہونے پر کوئی بات نہیں ہوگی ورنہ دوسری باتیں پیدا ہوجائیں گی۔۔ لہذا آپ بھی چپ ہوجائیں۔۔اور وزیرِ اعظم کے خطاب کے بارے میں کچھ لکھیں۔۔
  19. کاشفی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    مصر: محمد البرادی کیخلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ قاہرہ (دنیا نیوز)مصر کی عبوری حکومت نے اخوان المسلمون کے سینکڑوں حامیوں کی ہلاکت پر مستعفی ہونے والے نائب صدر محمد البرادی کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد البرادی نے گزشتہ ہفتے معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی...
  20. کاشفی

    افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے

    افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے کابل…افغانستان میں 2001 کے اختتام پر شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کم سے کم 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق افغانستان میں 2001 سے امریکی مداخلت کے بعد وہاں ہلاک ہونے والے امریکی...
Top