ہم سلطانز کے شکر گزار ہیں کہ وہ کوالیفائر کی بجائے ایلیمینٹر کے لئے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں تاکہ مابدولت کا سنگا کو دوبارہ قذافی میں بیٹنگ کرتا دیکھ پائیں-
ٹاپ ایج پر ایک چھکا اور چوکا لگنے کے بعد عامر اور احمد کی چپقلش-
سنگا جی نے احمد کو روک کر میچ پر فوکس اور تحمل۔رکھنے کا کہا-
ڈیٹس سنگا فار یو!! :in-love::in-love::in-love: