نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اندرے فلیچر جی بھی پویلین واپس- محمد حفیظ کو بھیجنے سے پہلے تیسرے ویسٹ انڈین کھلاڑے سیمی جی کو بھی بھیج کر دیکھ لینا چاہئیے- کم از کم زلمی والے سکون سے سو تو سکیں-
  2. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    سیریز آخری اور فیصلہ کُن معرکہ آج رات پاکستانی وقت کیمطابق 3 بجے شروع ہوگا کرائسٹ چرچ- اس سے قبل برطانوی کپتان آئن مارگن کی عروج در عروج کی کہانی کرک انفو کی زبانی-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    فن کو کھیلانا شائد مجبوری سی ہے یونائٹڈ کی ورنہ تک تو کوئی نہیں بنتی- تقریباً سبھی میچز میں پھسڈی ترین کارگردگی دکھائی ہے-
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پشاور 22-0 3 اوورز مکمل اور محمد سمیع پشاور کی اُمیدوں پر پورا اترنے سے قاصر 2 اوورز میں محض 8 ہی رنز دیے ابھی تک-
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کُل ملا کر 5 مرتبہ دو مرتبہ قلندرز نے کوئٹہ کیخلاف بنایا اور دونوں دفعہ کوئٹہ نے چیس کر لیا- پھر کوئٹہ نے پورے 200 بنائے جسکے جواب میں زلمی نے 199 بنائے اور 1 اسکور سے کوالیفائر ہار گئی البتہ پھر بھی فائنل جیت گئی کوئٹہ سے ہی - بہترین اسکور 203 کوئٹہ 202 کوئٹہ 201 لاھور 200 لاھور 200 کوئٹہ
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ جیتنے کے لئے زلمی اپنے بلے بازوں سے زیادہ سمیع جی پر انحصار کر رہی ہے-
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    حسن علی مکمل فٹ نہیں لگ رہے- لیگ کے چکر میں قومی ٹیم دا نقصان نہ کر دینا-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جی جی وہی تو- یوں بھی گُل صاب کی کل کی باؤلنگ بھی پھسڈی تھی وہ تو کوئٹہ والے بضد تھے کہ وکٹس صرف انہی کو دینی ہیں-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ملتان سلطانز کو چاہئیے احمد کی جگہ شان مسعود، ڈیرن براوو. نکولس پورن نہیں تو اٹ ہی کھلا لیں تب بھی گھاٹے کا سودا نہیں ہوگا-
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    6 وکٹس لینے کے باوجود ٹام موڈی، وسیم اکرم و انتظامیہ نے عمر گل کو کھلانا مناسب نہیں سمجھا- قلندرز 68-3 11 اوورز مکمل
  11. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کینگروز 243 آل آؤٹ ٹم۔پین نے ہیزل ووڈ سے ملکر 31 قیمتی رنز جوڑے ہیں مجموعہ میں-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    محمد عرفان کا وکٹ میڈن قلندرز 41-3 5 اوورز مکمل
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور سیالکوٹ اسٹالینز شامل کر دی جائے-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    قلندراں وی کم شروع کر دتا جے- 41-2 4 اوورز
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    احمد اب پویلین میں کہہ رہا ہونا دیکھا اگر میں بھی جلدی آؤٹ ہو جاتا تو یہ رنز بھی نہ بنتے-
  16. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    شان کے بعد مچل مارش بھی رباڈا کا شکار- پی ایس ایلویت ہو تو ایسی Tea Day 1 کینگروز 170-6
  17. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    مارش بھی رباڈا کا شکار کینگروز 166-5 قلندررانہ سے سلطانیت اور ان کراچیت چھاتے ہوئے کینگروز پر-
  18. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    سمتھ جی بنا ففٹی کے ہی پویلین واپس- جی درمیان میں سلطانیت شروع کر دیتے ہیں-
Top