نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    آپ سکون سے ٹیسٹ دیکھیں یووینٹوس اور ٹوٹنھم کا - آھو!!! ایدھر تو پیپ گارڈیلو جی نے سٹی کے سٹرائیکر کو گیل و وارنر ہی بنا دیا ہے-
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    نہیں قبلہ یہ Under 19 کے کپتان ہیں- وہی جنہوں نے تیسری پوزیشن جیتی اس مرتبہ-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دلچسپ!! پہلی دفعہ کسی بھی جانب سے لیگ پر کرکٹوی نکتہ نظر سے تبصرہ دیکھنے کو ملا ہے- نہیں تو انٹرٹینمنٹ پر ہی فوکس ہوتا!!
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    باسل نے بھی گول داغ دیا- یوں یہ۔میچ بھی دلچسپ ہو گیا ہے کہ آیا سٹی اب مزید کتنے گول داغے گی غصے میں-
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اسٹریم پر تو موجود ہوگا ہی البتہ اس وقت لیپ ٹاپ نہیں- اور موبائل پر یا تو میچ دیکھ سکتے یا تبصرہ- تو تبصرہ افضل ہے وغیرہ !!!
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جی جی وہی تو- اسمیں سکرپٹ رائٹر کو مصالحہ ڈالنے کی ضرورت نہیں پڑی بلکہ کرکٹ نے اپنی خوبصورتی سے دلچسپی کے موڑ لئے-
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    مانچسٹر سٹی نے باسل کو گول داغ بھی دیا- آج پھر ہم آج کے بہتر میچ کو۔مس کر دیں گے کہ ٹین اسپورٹس والے اب پی ایس ایل پر تبصرہ فرماتے رہیں گے- حیف:notworthy:
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور حسان خان کا چھکا میچ کوئٹہ کے نام- شاندار است
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پولارڈ جی کی غلطیوں پر غلطیاں کیچ کے بعد رن آؤٹ مس 3 گیندوں پر 5 درکار-
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    محمد تابش صدیقی بھائی اس پوسٹ کو دوسرے دھاگے سے ایدھر لڑھکا دیں شکریہ- 4 گیندوں میں 8 رنز درکار!!
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمر گل۔کی پانچویں وکٹ- آج جنہوں نے انکو لیا ہے فینٹسی ٹیم میں انکی تو نکل پڑی-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    گُل۔جی اپنی باؤلنگ کا حساب پورا کرتے ہوئے تین گیندوں میں 13 رنز دے دیے-
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    گُل۔جی کی چوتھی وکٹ --تکا اسی کا نام ہے جی-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور یہ ایک شاندار کیچ تھا مسعود جی کی جانب سے-
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمر گُل کی تیسری وکٹ سرفراز پویلین واپس 22 گیندوں میں 39 رنز درکار!!
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    معذرت لیکن یہاں آپ سے متفق نہ ہیں- یہ غالباً کے پی جی کی وکٹ کا خمیازہ پورا کیا گیا ہے- جس سے مزید ثابت ہوتا ہے لیگ میں ایمپائرنگ کا معیار کسقدر ناقص ہے-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ٹھہرئیے ٹھہرئیے اور روسو جی ناٹ آؤٹ قرار-
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    روسو جی بھی پویلین واپس کوئٹہ کی اُمیدیں تمام است!!
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عمران صاحب نے رمیض راجہ جونئیر کو پویلین واپس بھیج کر ملتان کی پوزیشن مزید مستحکم کر دی-
Top