نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    لگتا ہے کی کمنٹری باکس میں دو ہی کرسیاں ہیں- ایک بندہ ہمیشہ کھڑا ہوتا ہے- کوئٹہ 85-3 مزید 68 رنز درکار 45 گیندوں میں-
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور ری پلے سے معلوم پڑا کہ یہ نوبال تھی- تاہم تب تک بہت دیر ہو چُکی تھی-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ملک صاب نے کے پی کو پویلین واپس بھیج دیا- کوئٹہ میچکو دلچسپ بناتے ہوئے-
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہ چار اوور کی چاندنی اگلی ساری لیگ ہنیری لمبی رات!!!
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسد جی نکل لئے نیویں نیویں ہو کر!!
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہی کوئی 5 منٹ پہلے سلطانز نے بھابھی ثانیہ کو لکی چارم کہا ہے- اور اسی دوران 2 وکٹس گر چُکی ہیں-
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور یقیناً آپ نے واٹسن جی طرف سے غائبانہ گرم گفتاری کر دی ہونی یے-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کوئٹہ عمدہ آغاز 21-0 3 اوورز اور چوتھے اوور کی پہلی گیند پر ہی واٹس کا کیچ پولارڈ جی کے بڑے ہاتھوں سے تلک گیا-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    محمد وارث پائن بابا جی رچرڈز صاب دی سالگرہ اے کوئی پارٹی وارٹی دا انتظام ہیگا یا نہیں؟
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ملک صاحب کے فائر ورکس اور پولارڈ جی کی جانن سے ایک دو اچھی شاٹس کے بعد ملتان نے کوئٹہ کے لئے 153 رنز کا ہدف رکھا ہے-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ملک صاب کی جانب سے چند چھکوں چوکوں کی آمد سلطانز 143-5 19 اووز تھوڑی تاخیر کر دی سلطانز نے رنز کی رفتار بڑھانے میں-
  12. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    جی وہ نوٹس بلڈنگ کے متعلق ہے- جبکہ بابے باہرکھلے میں بیٹھے ہوتے البتہ تھوڑی گرمی بڑھنے کے بعد عین دوپہر کچھ "جہاج" یہاں سستانے آ جاتے ہیں- کھیل تو یہاں جمتا ہے-
  13. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    پُرانے ریلوے گودام پر جسکی حالت آجکل ایسی ہے-
  14. عبداللہ محمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ادارہ بالعموم ریلوے اور بالخصوص شیخوپورہ کے آئی او ڈبلیو کا شکر گزار کہ انہوں نے ایسا شاندار قدم اٹھایا-
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سہیل تنویر صاحب19 رنز 126 کے سٹرائیک ریٹ سے بنا کر پویلین واپس- کچھ مناسب سی اننگ کہہ سکتے ہیں اسکور
  16. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    یہاں کونے میں نو آموز بھابھی ٹُلا کھیل رہے تھے یہ زیادہ ہی نو آموز تھے یعنج یہ جو صاحب پتوں کو دانتے میں لئے بیٹھے ہیں مسلسل تین دفعہ ایک ہی چال پر ٹُلے لے رہے تھے-
  17. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    یہاں سیپ چل رہی تھی- ایدھر کے بابا جی تیکھے مزاج کے تھے-
  18. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    یہ رہی لڈو نما گیم جسکو "پاشا" کہا جاتا ہے- اسکو سمجھنے کے لئے کل اک چچا جی سے بعد از عصر کی اپائٹمنٹ لی ہے جن سے تھوڑی بہت سیاست پر گفتگو بھی رہی-
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کوئٹہ کے کپتان سرفراز جی کی ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Top