ملتان نے سنگا کو اننگ اینکر کرنے کے لئے جب ساتھ احمد کو تیز رنز بنانے کو رکھا تھا-
ایدھر رنز بنانے کی ذمہ داری بھی سنگا کی ہے اور ساتھ رن ریٹ بڑھانے کی بھی- وہ دوسری طرف سے ایکٹنگ کر رہا ہوتا-
ملتان 55-0
پاورپلے ختم شد
سنگا 41 رنز 23 گیندوں میں-
جنی مرضی تصیحیاں کر لو- ثبوت ساڈی پوسٹ اچ کوٹ کی صورت میں موجود ہیں-
اب تو وقار یعنی کہ مدیر محمد تابش صدیقی سے ملکر آپکو کوئی نیا سکرپٹ لانا پڑے گا- :)
شراکت کرنے والی بذاتِ خود "صاحبہ" ہیں-
خیر وہ اب خود ہی آ کر آپ کو بتلاتی ہیں میں صرف یہ بتلا سکتا کہ وہ ماضی میں ایک دفعہ کافی غصے میں تھیں- وغیرہ وغیرہ
بوپارہ جی بھی آؤٹ
کراچی بھی اپنے پی ایس ایلوی موڈ و ماڈ میں-
محمد خلیل الرحمٰن بھائی آپ یوٹرن لے سکتے بلکہ میں تو کہتا ہوں ٹرن مت لیں راؤنڈ اباؤٹ کے گرد گھومتے رہیں کیا۔معلوم کل کو دوسرا روڈ پکڑنا پڑ جائے-