نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    رباڈا جی 29 رنز کی اننگ کھیل کر پویلین واپسی- میچ کے نتیجے پر کافی اثر انداز ہو سکتے ہیں یہ رنز-
  2. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سچ ہو تو ایسا رپورٹنگ ہو تو ایسی!! ریلی ہو تو ایسی!!
  3. عبداللہ محمد

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    کپتان مصباح :in-love::in-love: ٹو وہاب ریاض
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    لیورپول بمقابلہ مانچسٹر یونائیٹڈ نہیں دیکھنا کیا؟
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آئی پی ایل کی ونڈو وہ ہے جس میں انٹرنیشنل سیزن تقریباً ویسے ہی آف ہوتا ہے اور جو۔تھوڑی بہت کرکٹ چل رہی اسکو بھی بھارتی بورڈ روکنا چاہتا ہے- جبکہ اپنے سیزن کا دورانیہ عین انٹرنیشنل سیزن کے پیک پر ہے- اسوقت تقریباً سبھی انٹرنیشنل ٹیمز کھیل رہی ہیں- ایسے میں وہی۔کرکٹ سیلیکٹ کئے جائیں گے جو دستیاب...
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یہ صاحبین تو ہر کھیل ہر لیگ میں پائے جاتے انکو الگ رکھیں- یہ بھی درست ہے لیکن اب گپٹل، گیل وغیرہ کو سائن کرنے کا فیدہ جبکہ انکی سیریز چل رہی- دوسری لیگ سے اس لیگ میں جو فرق زیادہ واضح ہے وہ مقامی کھلاڑیوں کا (چند بڑے ناموں کے علاوہ) خاطر خواہ کارگردگی نہ دکھانا ہے-
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یونائیٹڈ نے صحیح وقت پر فارم پکڑی ہے- دو ہی دن میں الیکس ہیلز بھی انکو جوائن کر لیں گے- اگر رومان بھی فٹ ہو جائے تو اچھی ٹیم بن جائے گی دوبارہ-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یاز بھائی اوور آل لیگ پر ابتک کے کھیل کو لیکر کیا تبصرہ ہے- میں تو صاف کہہ رہا ہے یہ سیزن کافی مندے میں جا رہا ہے- آف اینڈ آن فیلڈ دونوں ہی جانب- ٹھیک ہے کراؤڈ پُل کرنا ممکن نہیں لیکن مناسب کرکٹنگ پچ تو بن ہی سکتی ہے جس پر 200 نہیں تو 180 تک رنز بنیں بھی اور چیس ہونے کی اُمید بھی ہو-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    زلمی فین کہہ رہے ہونگے وہاب صاب اتنی دیر سے کیا سوچ رہے تھے- میچ 26 رنز سے یونائیٹڈ کے نام-
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    نیز برآں سمیع جی نے بھی رسم سمیعیت نبھانا بھی شروع کر دی- خواہ تاخیر سے ہی سہی-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسی دوران ُعمید نے ظفر گوہر کو 2 چھکے رسید کر کے واپس زمین پر پہنچا دیا-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کل ہی ایک دوست سے بات ہو رہی تھی کہ اگلا سیزن جتنے زیادہ میچز پاکستان میں ہو سکیں خوب است- لیکن وہ تو آخری تین۔میچز کے بعد ہی۔معلوم پڑے گا- اسکے علاوہ بھی لیگ کو امارات سے انگلینڈ یا جنوبی افریقہ۔منتقل کر لینا چاہئیے- چونکہ اسقدر خالی اسٹیڈیمز سے لیگ کو آگے لیکر چلنا مشکل ہی۔نہیں نا ممکن ہے-...
  13. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    یہ پوسٹ بھی مدیرانہ بصیرت کی متقاضی ہے- محمد تابش صدیقی
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ظفر گوہر کی یہ ڈیلیوری واقعی شاندار اور قابل تعریف ہے- بجز کوہلی کہ شائد ہی کوئی اس ڈیلیوری سے بچ پاتا- ٹاپ ڈیلیوری
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پائیدار ہاہاہا باؤلنگ ہاہاہا ظفر گوہر یس یس یس
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یعنی کہ یہ یونائیٹڈ ٹیم ٹاپ آف دی ٹیبل- رائٹر جی کجھ تے شفقت محبت کرو-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور اگلی ہی گیند پر اسمتھ بھی پویلین واپس پشاور 53-3 7 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل
Top