جی جی سو تو ہے- البتہ ہمیں تشفی ہے کہ زلمی کراچی کا لہور کے خلاف پوائنٹس لازمی لوز کریں گے- اور سلطانز بھی شائد یونائیٹڈ کو زیر کر ہی لیں-
دوسری جانب سنگا جی بھی چہولیں مارنے پر اتر آئیں ہیں- وہ بھی کے پی و واٹسن کی طرح لاھور و کراچی آمد پر آئیں بائیں شائیں کر رہے- شائد گولی کی درد یاد آ گئی...