نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور مکللم کا خود کش رن- کیا ضرورت تھی دوسرے رن کی اگر نہیں بیٹنگ کرنی تو نہ آتے ڈیویسچ کو بھیج دیتا-
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کرک انفو کا بھی سنگا اور مجھ سے اتفاق-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    چلو باقی مقامی ایمپائر تو جیسے ہیں یہ علیم ڈار تو ایسی چس بازی سے گریز کرے- اور نہیں تو اپنے ایورڈز کے احترام میں ہی-
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ایس پائی نواں کٹا کھول دتا جے- تاہم گل ٹھیک کر ریا-
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عثمان شنواری نیں؟ خیر فئیر رائٹر دی منوں گے تے انج اج ہونا اے ناں-
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    یعنی کہنا کا مقصد تھا کہ اگر وہ "بُچھی" یعنی ہوا میں اچھال کر کیچ تھما کر بھی سنگل بنا سکتے ہیں-
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اگر گلریز صدف نے گیند کھیلی ہے تو مطلب 1 ہی رن ہونا چاہئیے تھا آخری گیند پر- خیر یہ دوسرا سوپر اوور ہے اس سیزن کا-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    گلریز صدف بیٹنگ پر ہیں اور انکے پاس فری ہٹ بھی ہے-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سہیل اختر کی شاٹ باؤنڈری سے انچ اندر کیچ اور یہ نوبال!! لیکن سہیل نے سنگل نہیں لی یعنی اب 1 گیند پر 2 درمار ہاہاہاہا واہ اوئے سکرپٹ ڈائریکٹر-
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    گلریز صدف کی سنگل یعنی آخری گیند پر لہور کو 3 درکار جیت کے لئے- اور سہیل اختر سٹرائیک پر-
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور یہ بائے کے ڈبل لیکن میگلیگن رن آؤٹ یعنی ایک ڈاٹ بال 2 گیندوں میں 4 درکار لیکن سہیل اختر آف سٹرائیک - وہ قلندر ہی کیا جو یوں آسانی سے جیت جائے-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سہیل اختر کا چھکا 3 گیندوں میں 4 درکار اب - آخری گیند پر سنگل لیکر سٹرائیک پاس رکھنے کا فیصلہ درست ثابت کرتے ہوئے سہیل-
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پہلی گیند پر ڈبل 5 گیندوں میں 14 درکار- سہیل۔اختر کا چوکا 4 گیندوں میں 10 درکار
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مچل۔مگلیگن کا ایک چوکا اور دو سنگلز آخری اوور سے 16 درکار-
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عماد وسیم کو سٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر لیجایا گیا ہے- اُمید کی جاتی ہے کہ سبھی کچھ درست ہوگا-
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسی دوران عماد کا بھی شاندار کیچ- اے پاکستانی کھلاڑیاں دا ٹیسٹ کراؤ ایناں نوں ہو کیہ گیا اے-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    مکللم بھی پویلین واپس قلندروں کا کمال جاری- 24 درکار 12 گیندوں میں-
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بابر کا شاندار کیچ آغا جی بالآخر داغ مفارقت دے ہی گئے-
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کافی ڈاٹس کے بعد مکللم جی کا چھکا 16 گیندوں پر 27 درکار پہلے پہل شہر کا۔مسئلہ تھا اب شہر سے آگے نکلے ہیں تو مختصر دوروں سے بھی بڑھ جائیں گے- زلمی کا پتا نہیں البتہ قلندرز کا ساتھ ضرور دیا ہے-
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عرفان جونئیر کی ایکسٹرا سپری نے لہور کا کام آسان کر دیا- ایک وائیڈ پر۔چوکا اگلا بائے کا- 37 درکار 24 گیندوں میں
Top