نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    تاہم اسی دوران کرکٹ پاکستان کے اچھی خبر کے کالی آندھی اپریل میں 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان آ رہی اور غالباً تینوں میچز کراچی میں ہوں گے-
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جی لیکن پتی چینی اور الائچی ڈال۔کر-
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    شکریہ باز نارائن کو۔بھیجنے کے لئے اور سنیل ہن نہ کروانا ذلیل تے مکاؤ میچ 18 ویں تو پہلاں پہلاں
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    نارائن کو بھیجو اور 17ویں اوور میں کم۔مکاؤ-
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بالآخر نے فخر نے خود کو آؤٹ کر ہی لیا قلندرز کا وکٹس کو رقص شروع کو سکتا یہاں سے- ابھی تک سے مُراد یہ سیزن تھا-
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ‏79 رنز 57 گیندیں اور 9 وکٹس اور WinViz کراچی کے ستر فیصد چانس صرف اسلئے دیکھا رہا کہ مد مقابل لہور ہے ورنہ یہاں سے ایج بیٹنگ ٹیم کو ملنا چاہئیے -
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    تاہم آغا جی پی ایس ایلیوں سے کافی بہتر اور اچھے بلے باز لگ رہے ہیں ابھی تک-
  8. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاب نے کہہ دیا تو بس کہہ دیا منو ہن- نہیں تے فئیر میں کرنا فرحان ورک نال گل-
  9. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    اس ٹویٹ میں پوسٹ کی گئی تصاویر الگ الگ- ہر تصویر ہی شاندار ہے اور وال پیپر کے طور لگانے کے قابل ہے- 1 2 3 4
  10. عبداللہ محمد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    یہ ہدایات وڈے خان صاب کو بھی پڑھوا دیں-
  11. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس بیان کو اس لڑی سے زیادہ بہتراور مناسب شائد ہی کوئی بیان کر پائے-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آغا سلمان جی اتنی خوبصورت خوبصورت شاٹس کھیلتے ہیں کہ جی خوش ہو جاتا لیکن پھر اچانک ہی وکٹ تحفہ کر کے نکل لیتے ہیں-
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سیمی کی اننگ کو one leg marvel کہہ کر ایک جملے میں سمونے کے بعد سلیٹر جی نے آفریدی جی کی کارگردگی کی سمری بھی بتا دی He is good for one six واہ سلیٹر جی واہ!!
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آپ پی ایس ایل ڈی اسپورٹس پر دیکھیں وہاں بھی اشتہارات نہیں آتے-
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آفریدی کا آفریدی کو چھکا اور اگلی گیند پر آفریدی نے آفریدی کو بولڈ کر دیا- بعد ازاں چھوٹا آفریدی کا سویٹ ری ایکشن!!
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اکابرین اس سلسلے میں فوراً سے بیشتر کسی معالج سے کنسلٹ کرنے کا مشورہ دیتے ہیں-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میچ کے بعد سیف بدر کا ٹویٹ اور صاحبزادہ خانزادہ شاہد کا جواب
  18. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    رباڈا نے خواجہ صاب کو پویلین کی راہ دکھا دی- لیڈ 34 رنز- اب تو کافی زیارہ جھکاؤ افریقہ کی طرف کو چُکا میچ کا-
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کل کے میچ شاہد صاب کا سیف بدر کو سینڈ آف!! لا اوئے بابے ریمتے ایندے تے وی پابندی
  20. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اسٹیون سوپر اسمتھ مسلسل دوسری اننگ میں بنا ففٹی کے پویلین واپس کینگروز 77-3
Top