زرقا مفتی ، بہن جی صبر سے کام لیجئے ۔ بہتر تو یہ ہوتا کہ آپ عمران کے لئے کنوینسنگ کرتے وقت دوسروں پر نشانہ نہ باندھتیں ۔ میں نے پہلے بھی شاید اسی دھاگے یا کہیں اور کہا تھا کہ آپ عمران کی حمایت بے شک کریں لیکن دوسروں پر مخالفت برائے مخالفت کے تحت ہر قسم کا الزام مت تھوپیں ، آپ جس بات پر شاکی ہیں...