نتائج تلاش

  1. س

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    احمد بھائی ، بہت اچھی بات کہی آپ نے ۔ تبدیلی بالکل ضروری ہے ۔ سب سے پہلے تو میں عرض کر دوں کہ عمران یا کسی دوسرے سیاسی رہنما کی مخالفت میرا مقصد نہیں ، میں ایک ایسے مخمصے کی طرف آپ کی توجہ دلانا چاہتا ہوں جس کا شکار پوری پاکستانی قوم ہو چکی ہے یا کم ا ز کم آزمائے اور بن آزمائے سیاستدانوں نے قوم...
  2. س

    تاج محمد لنگاہ انتقال کر گئے

    پاکستان سرائکی پارٹی کے صدر تاج محمد لنگاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ان کی عمر 72 برس تھی۔
  3. س

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    نہیں جناب ہم آپ کی "رنگ بازی" پر ناراض نہیں ہوئے بلکہ ان مراسلات کے تبادلے کے دوران محترمہ بجلی صاحبہ داغِ مفارقت دے گئیں ان کے جانے کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی اور وہ ساری رات نہ جانے کہاں رہیں۔ کبھی کبھی لطیف نکات ثقیل بحث کو خوشگوار کر دیتے ہیں لیکن وہ نکات بجائے خود بعض لوگوں کے لئے تکلیف...
  4. س

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    یہ کمائی اگر حلال روزگار سے کمائی گئی ہے تو کسی طور بھی حرام نہیں۔
  5. س

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    جی ہاں بابیو "پرنٹ"۔ اپنا تو یہی دھندہ ہے نا۔:)
  6. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    11 برس پرانے منشور کا کیا فائدہ بھئی!!!۔
  7. س

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    احمد بھائی ، آپ کی خیالات سے متفق ہوں ۔ بس ذرا یہ بات نہیں سمجھ پا رہا کہ انقلابی تبدیلی کون لا سکتا ہے؟۔ اور کیا انقلابی تبدیلیاں ضروری ہیں؟۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان انقلابی تبدیلیاں لا سکتے ہیں؟۔ کچھ وضاحت کیجئے۔
  8. س

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    یہ کیا بات ہوئی بھئی۔ منشور لکھنے سے ٹکٹ دینا پڑتا ہے تو مجھ سے لکھوا لیتے ، بلکہ پرنٹ بھی کروا لیتے۔:)
  9. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    The Winner is زرقا مفتی۔ اب خوش ؟ :) اب آپ کی "میں نہ مانوں" والی بالک ہٹ پر میں کیا کر سکتا ہوں؟۔ ڈاکٹروں کے اندر بھی خیر سے اتنی ہی تہذیب پائی جاتی ہے جتنی عام لوگوں میں اور بعض ڈاکٹروں میں تو اتنی بھی دیکھنے کو نہیں ملتی۔
  10. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    زرقا مفتی صاحبہ ، یہ سیاسی نوک جھونک تو چلتی رہے گی :) ؛ آپ سے گزارش کی تھی کی پاکستان تحریکِ انصاف کا منشور شریکِ محفل کر دیں تا کہ ووٹرز کو فیصلہ کرنے میں آسانی ہو۔ کیا منشور ابھی شائع ہوا یا نہیں؟۔
  11. س

    انگریزاں دیاں کتاباں سانوں یاد آؤنیاں ۔ از ناعمہ عزیز

    ناعمہ سرے وائٹ دیاں نظماں دی ہی نئیں سارے انگریز ادیباں دیاں خوب لتاں بھنیاں نیں۔ زبردست۔:)
  12. س

    تحریکِ انصاف کا منشور

    بھائی جی ، کھالیں جمع کرنے پر تو درکنار ایمبولینسوں میں لاشیں اٹھانے پر بھی جھگڑے ہو چکے ہیں۔
  13. س

    تحریکِ انصاف کا منشور

    ہاہاہااہا ،،،،،گویا فیض نے یہ نظم دلہن کے ساتھ شادی کے اسٹیج پر بیٹھ کر لکھی تھی :)
  14. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    آپ ڈاکٹروں کے احتجاج اور اس واقعے میں فرق ملحوظ رکھیں تو مجھے سمجھانے کی ضرورت پیش نہ آئے۔ یہاں پولیس کے سامنے پورا ایک بپھرا ہوا مجمع تھا ۔ ہوائی فائرنگ کی صورت میں جوابی ڈائریکٹ فائرنگ ہو جاتی تو پولیس کو بھی اپنے دفاع میں گولی چلانا پڑتی ۔ ہر کام طاقت سے نہیں ہوا کرتا ۔ پولیس کی تربیت میں...
  15. س

    آپ کا موبائل فون

    شادی کے بعدکسی "چیز" سے تنگ آ کر اسے بدلنے کا خیال کافی خطرناک بھی ہو سکتا ہے :)
  16. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟؟؟۔:) خوش رہئیے بہن جی ہوائی فائرنگ میں بھی گولیاں ہی چلا کرتی ہیں ، ہوا نہیں ۔
  17. س

    فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟

    آپ کی ارسال کردہ تصویر تو نظر نہیں آ رہی لیکن آپ کو شاید تصویر نظر آ رہی ہو۔ کروم یوزرز تصویر پر جا کر رائٹ کلک کریں۔ Copy Image URL پر کلک کر کے اسے اردو محفل کے ایڈیٹر میں درخت والے نشان پر کلک کر کے پیسٹ کر دیں۔
  18. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    نہ جانے آپ یک طرفہ کیوں سوچتی ہیں۔ غور کیجئے کہ سانحہ جوزف کالونی کے اگلے ہی روز پولیس کے موجود ہوتے ہوئے یوحنا آباد میٹرو اسٹیشن پر تباہ کن توڑ پھوڑ کی گئی۔ وہاں بھی پولیس نے گولی چلائی نہ بندے مارے۔ کیا آپ اسے بھی کھلی چھوٹ کہیں گی؟؟؟۔ ایسے ہنگاموں کو روکنے کی ایک سٹریٹجی ہوتی ہے تا کہ نقصان...
  19. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    کسی بھی پرائیویٹ ہسپتال میں پلیٹلیٹ کٹس مفت میں نہیں ملتی تھیں۔ یہ سہولت صرف سرکاری ہسپتالوں میں تھی اور وہاں بھی مریضوں کے اژدہام کی وجہ سے ہر کسی کو دستیاب نہیں تھیں۔ میں نے خود اپنی ساس مرحومہ کے لئے یہ پیسوں سے خریدی تھیں لیکن وہ ڈینگی سے پھر بھی جانبر نہ ہو سکیں۔ یہاں میں یہ بتا دوں کہ گو...
  20. س

    فیس بک پیش کر رہا ہے ’اسمارٹ فون‘

    آپ کی یہی ادا ہمیں بھاتی ہے کہ میرٹ سے کام لیتے ہو۔ بھلے بات خود کے خلاف جاتی ہو۔ اللہ اس میں مزید برکت دے۔
Top