نتائج تلاش

  1. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    جوان ، یہاں تو ٹائپو نہیں نا ؟ یعنی کہ "ہمسائیوں" تو نہیں لکھا چاہ رہے تھے۔:)
  2. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    اسے کھلی چھوٹ قرار دینا درست نہیں ہاں غفلت کہا جا سکتا ہے اور کچھ ہمارے قومی مزاج کا کرشمہ۔
  3. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    بالکل درست کہا خیبر پختونخواہ نے یہ اچھا کام کیا کہ بجلی کی پیداوار کی کوشش شروع کر دی باقی تین صوبوں نے اس سلسلے میں پیش رفت نہیں دکھائی۔ مجھے یہ تسلیم کرنے میں تامل نہیں کہ پنجاب حکومت کا سیاسی فائدہ بجلی بنانے کی بجائے میٹرو چلانے میں تھا اس لئے انہوں نے یہ کام کیا۔ آپ کا یہ اعتراض بجا ہے۔...
  4. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    بہت خوشی ہو رہی ہے تعمیری بات چیت کو دیکھ کر۔ کاش ہم ہر موضوع پر اسی طرح آرام سے بات کرنے کی عادت اپنا لیں۔
  5. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    آپ نے جب شکایت ہی نہیں کی تو کیا بتا سکتا ہوں کہ کیا ہوتا؟۔ اتفاق ہسپتال ایک ٹرسٹی ادارہ ہے لیکن ڈینگی کے دنوں میں یہاں بھی عوام سے ڈینگی کے علاج کی فیس وصول نہیں کی جاتی تھی۔ میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں رکھتا کہ ڈینگی کے مریض سے 30 ہزار طلب کئے گئے ہوں ہاں اگر ڈینگی کے مبینہ مریض نے وی آئی...
  6. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    افسوس کہ اسلامی اخوت اور محبتوں کے یہ رشتے فرقہ بازی کی نظر ہوتے جا رہے ہیں۔:(
  7. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    اگر تائیوان کو الگ ملک نہ مانا جائے تو امریکی حکومت کے ریکارڈ کے مطابق دنیا میں 195 ممالک ہیں جن میں سے 193 اقوام متحدہ کے رکن ہیں۔ لیکن قریب 19 ایسے علاقے بھی ہیں جو نیم خود مختاری کے حامل ہیں ، اس کے علاوہ جنوبی سوڈان اور ویٹیکن بھی ایک ملک کا درجہ رکھتے ہیں۔ ویٹیکن کو عام طور پر الگ ملک کی...
  8. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    اور ایران کے لوگ بہت شیریں اور با اخلاق ہیں۔
  9. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    اوہ بھائی ، 8 ممالک اکٹھے ہی مت ڈکارو ، پیٹ خراب ہو جائے گا۔:)
  10. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    خوب یاد دلا دیا۔ اعتراض کرنے والے خود ایران میں بیٹھ کر ہمیں غدار کا لقب دے رہے تھے۔ اس لئے میرے"ایران ایران" کرنے پر ان کی طرف سے اعتراض جڑنے کا امکان نہیں۔:) وضاحت کے لئے عرض کر دوں میں کسی ملک کی طرف التفات اور کسی سے بغض نہیں رکھتا۔ پاکستان اپنی جان ہے باقی سب دوست۔
  11. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    آپ کیسے کہہ سکتی ہیں کہ جوزف کالونی پر حملہ کرنے والوں کو کھلی چھٹی دی گئی؟۔
  12. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    اگر تو آپ موجودہ حکومتی مدت کی بات کر رہی ہیں تو یہ بھی دیکھئے کہ پورے پاکستان سے انڈسٹری کا بستر گول ہوا اور پنجاب بھی پاکستان سے باہر نہیں لیکن اس کے ساتھ ہی کراچی کے حالات سے تنگ آ کر بہت سے لوگوں نے اپنا کاروبار لاہور شفٹ کیا جو یہاں کے بہتر امن پر دلیل ہے۔ اشیائے صرف کی قیمتوں میں کمی ملکی...
  13. س

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    آپ نے شکایت کیوں نہیں کی؟۔ ڈینگی کے مریض سے رقم طلب کرنے کی شاید یہ واحد اور نا قابلِ یقین مثال ہے۔
  14. س

    چین :جگہ کی کمی کے باعث سمندر میں تدفین کا رجحان

    مدلل جواب تو کوئی "بزنس مین" دے سکتا ہے لیکن ان مُردوں کو چوری کرنے کے چند اور مقاصد بھی ہیں جنہیں یہاں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ :skull:
  15. س

    چین :جگہ کی کمی کے باعث سمندر میں تدفین کا رجحان

    یہ انسانی اعضاء کے حصول کے لئے چوری کئے جاتے ہیں اور چین میں اس "کاروبار" میں اسرائیلی پیش پیش ہیں۔
  16. س

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    شکر خدا کا کہ آپ نے زیرِ لب کچھ بڑبڑاتے ہوئے ایک ہاتھ منہ پر نہیں پھیرا :)
  17. س

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    شُکر ہے کہ میں نے تعبیر کو مبارک نہیں دی۔ بریکنگ نیوز اکثر جھوٹ ہی ہوتی ہیں ۔:)
  18. س

    مبارکباد تعبیر کا جنم دن

    و اللہ ہذا بہتان عظیم ۔ ما عندی خِبرہ لہذ العمل۔:) پردیسی بھائی ، اب آپ بھی ۔۔۔۔بنا رہے ہیں حالانکہ ہم تو آپ کا اتباع کیا کرتے ہیں ۔:)
  19. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    مزید تصاویر اگلی قسط میں۔
  20. س

    بہ ایران خوش آمدید ( پہلا حصہ)

    تہران میوزیم میں جدید آرٹ کی نمائش کی جا رہی ہے۔ 1979 کے بعد سے یہ نمائش پہلی بار2011 منعقد کی گئی ۔
Top