ٹھیک ہی تو کہہ رہی ہے۔ یاسمین شاہ کی ڈگری کے بارے میں سچ بول کر صادقین میں شمار تو کی جا سکتی ہے اور پاکستان کے 9 کروڑ روپے اپنے پاس رکھنے کا اقرار کر کے امین بھی۔ :)
ویسے محفل پر اپنے محمد امین بھی تو ہیں ،ان سے بھی پوچھتے ہیں کہ کیا انہوں نے بھی ایسی کوئی امانت تو نہیں رکھی ہوئی۔