نتائج تلاش

  1. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    وہ تو خیر اب بھی کھڑے ہیں۔ :)
  2. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    یہ حقائق تو تب بھی موجود تھے نا؟؟؟ ۔ ماضی قریب کے سند یافتہ خائنوں کو سمجھنے کے لئے الہام کی نہیں بصیرت کی ضرورت ہوتی ہے۔ 1997 سے لے کر 2008 تک کیا الہام کا ہی انتظار ہوتا رہا؟ ۔ یہ حقائق تو 2008 میں بھی موجود تھے نا؟؟؟ ۔:clock: Gillani was imprisoned in the infamous Adiala Jail by military...
  3. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    ہاہاہااہاہا اور اب یہ تصویر دیکھیں ہُن دسو بندہ کی کرے تے کدھر جاوے۔ لیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟؟؟۔ 09-07-2012 PTI’s Chairman Mr. Imran Khan lashed out PPP's government & took a aggressive stance against PPP's Prime Minister Yosuf Raza Gilani. On many occassion, PTI’s leaders including Imran...
  4. س

    پشاور:گرڈ سٹیشن پر حملے میں سات ہلاک

    دل خوش کر دیا ہے بھئی آج۔ میری طرف سے زبردست کی ریٹنگ۔ ہم بھی پاکستان اور ممالکِ اسلامیہ میں ہر جگہ فتنہ و فساد کے پیچھے ایک شیطان کو دیکھتے ہیں لیکن وہ بھی یہ یقین دلاتا رہتا ہے کہ "ا وہاں اُس کے وجود کی بات حقیقت ہی نہیں ہے"۔ :)
  5. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    "بول کہ لب آزاد ہیں تیرے"۔:) !!!! بس شرط یہ کہ بھابھی جان کہیں قریب نہ ہوں نہیں تو آزادی پر حملہ یقینی ہے۔:)
  6. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    اگر جوان تھکے ہوئے ہیں تو بابیوں سے مدد مانگتے ہیں پردیسی بھائی ، باباجی اور عاطف بٹ بتائیں "میں ووٹ کنوں پاواں"۔ خیال رہے کہ مؤخرالذکر دو بابےعمر رسیدہ بابے نہیں بلکہ جہاندیدہ بابے ہیں ۔
  7. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    بھئی یہ بھی ایک قومی جماعت ہے اور اپنا ایک مقام رکھتی ہے پاکستان کی سیاست میں ۔ اس کو ووٹ دینا غریب عوام سے دشمنی کیسے ہو گیا؟۔ یہ جماعت چاروں صوبوں اور انتظامی علاقوں میں عوامی سطح پر تمام جماعتوں سے زیادہ مقبول بھی ہے۔
  8. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    جوان ، میں سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں ۔
  9. س

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    میں تو سوچ رہا ہوں کہ اس بار اپنا ووٹ پی پی پی کو دے دوں۔
  10. س

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    ہم اسی لئے کہتے ہیں کہ تمام دفاتر سے کمپیوٹر اٹھا کر باہر پھینک دئیے جائیں ، تمام کارخانوں سے خود کار مشینیں اکھیڑ دی جائیں ، پانی اور گیس کی سپلائی بند کر دی جائے ؛ کیونکہ ان سہولتوں کی فراہمی سے افراد کا معاشی قتلِ عام ہوتا ہے۔ جو سہولت ہمیں اتنے سارے لوگوں اور زیادہ وسائل کے استعمال سے ملے...
  11. س

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    چھوڑیں بھئی ، عمارت کے ستون نکالنے سے عمارت گر جایا کرتی ہے۔ کوئی ایک آدھ دیوار میں ٹیڑھ ہو تو بندہ اس کو نکالنے کا بھی سوچے یہاں تو پوری عمارت ہی مخدوش ہے اسی لئے ہم اس عمارت سے باہر نکل آئے :) ۔
  12. س

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    اگر کر بھی دوں تو میری بہن نے کون سا ماننا ہے۔ اب ہم بہنوں کو تو ناراض نہیں کر سکتے نا!!!۔ :)
  13. س

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    چھا گئے ہو جٹ برادر۔:)
  14. س

    تحریکِ انصاف کا منشور

    نہیں جی ، وہاں سیتا وائٹ 62 اور 63 کا گھونگھٹ ڈالے بیٹھی ہے۔ :skull:
  15. س

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    محب ، ہر چہرہ کسی کا محبوب ہوتا ہے ، اور محبوب میں عیوب کہاں نظر آتے ہیں بس ایوب ہی ایوب نظر آتے ہیں۔ پھر ایسے ہی ایوبوں کو کبھی سرعام کتا کہا جاتا ہے اور کبھی "تیرے جانے کے بعد تیری یاد آئی" گنگنایا جاتا ہے۔:) مجھے اس وقت گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہورکے تاریخ کے اسسٹنٹ پروفیسر جناب محمد طارق...
  16. س

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    یعنی علی بابا 40 چور؟ :) اور ایسے ہی چوروں نے جب عمران خان کی چھتر چھایہ میں پناہ پالی تو ہم نے ن لیگ کی طرح سے تحریکِ انصاف کو بھی بائے بائے کہہ کر "انصاف" کے تقاضے پورے کر دئیے۔ اب خالی تحریک کا نام انصاف رکھنے سے تو اانصاف نہیں ہوتا نا؟؟؟۔ ایک عظیم لیڈر ہونے کے دعویدار کم از کم مجھ جیسے عام...
  17. س

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    مَجھ مَجھ ہوتی ہے ، بھوری ہو یا کالی :)
  18. س

    تحریکِ انصاف کا منشور

    اجی حضور ، کیا کرتے ہیں آپ!!! خود ہی تو ارشاد فرما رہے ہیں کہ اب نواز اور زرداری سے عمران کی کوئی دوستی یا پرستاری کا رشتہ تو ہے نہیں جو بلا ادھر چلے گا۔ یہ پرستاروں کو ہی تار تار کرتا رہا ہے !!!!بقول آپ کے۔:)
  19. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    مجھے لگتا ہے محفل پر آج کل Targeted Operation چل رہا ہے۔:) ہم تو سہم کر ایک طرف ہو گئے ہیں کہ کہیں ہمارا نام بھی کسی "لسٹ" میں نہ آ جائے :)
  20. س

    تحریکِ انصاف کا منشور

    صاحب با خبر رہا کیجئے:)۔ باقی کوئی بھی کام بد نامیوں والے ہو سکتے ہیں لیکن ڈینگی والا نہیں۔ ابھی بھی الیکشن کمشن نے عمران کو بلا ہی تھمایا ہے ۔ سر بچاکر رکھیں۔:)
Top