نتائج تلاش

  1. س

    جے یو ائی کا منشور

    شیخ چلی کے ادیب بننے کا سانحہ کب رونما ہوا ؟ :)
  2. س

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    بھئی میں تو قیصرانی بھائی کو سالگرہ مبارک ہر گز ہرگز نہیں کہوں گا :)
  3. س

    بہادر لڑکیوں نے ٹریکٹر تلے دبے اپنے باپ کی جان بچا لی

    عالی جاہ ، گہرائی میں جانے کی حاجت نہ تھی ہم جانتے ہیں کہ تانیث کے صیغے پر مشتمل الفاظ پر آپ کی تحقیق کافی وسیع ہے :) شاید اسلام آباد کا "وہ" پولیس والا بھی آپ کی اس صلاحیت کو بھانپ گیا تھا۔:D
  4. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    ان مین سے بعض "دیکھے بھالے" ناموں کو پڑھنے کے بعد میں عمران کے لئے دعا ہی کر سکتا ہوں کہ اللہ اس کو ان کے اثرات سے بچائے۔:) کھٹارا بسوں کے انبار خورشید قصوری صاحب کی دیانت کی کہانیاںاب تک سنا رہے ہیں :) ۔
  5. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    اب ایک اور سوال سامنے آ گیا۔ کہ اگر اب تک تمام کی تمام سیاسی جماعتیں جمہوریت کے نام پر سٹیٹس کُو اور کرپشن کو فروغ دیتی رہی ہیں تو پھر انہی سیاسی جماعتوں کی باقیات کو عمران اپنی پارٹی میں لے کر انقلاب کیوں کر لا سکتا ہے؟۔ کیا عمران کے پاس نئی ٹیم سامنے لانے کا یہ نادر موقع نہیں تھا؟۔
  6. س

    بہادر لڑکیوں نے ٹریکٹر تلے دبے اپنے باپ کی جان بچا لی

    یہ کس میڈیسن کا نام ہے :)؟۔
  7. س

    رائے شماری - آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے؟

    رائے شماری کی مدت اور مرغی کے انڈوں کی انکیوبیشن میں کوئی مماثلت تو نہیں ہے نا؟۔:)
  8. س

    دس ہفتوں سے ہچکیاں لیتی لڑکی نے ڈاکٹرو ں کوچکر ا کر رکھ دیا

    اب جبکہ میڈیکل بہت زیادہ ترقی کر چکی ہے لیکن عجیب و غریب امراض کے ظہور پذیر ہونے کا سلسلہ پہلے سے بڑھ گیا ہے۔ یہ متفقہ امر ہے کہ جب جب انسان قدرت کے عطا کردہ اصولوں سے ہٹ کر مصنوعی اور غیر فطری لائف سٹائل کی طرف پلٹا تو امراض میں ہوش ربا اضافہ ہوا اور ان امراض کے علاج کے لئے نئی سے نئی ادویات...
  9. س

    غزہ میں حماس نے لمبے بالوں والے نوجوانوں کے سر مونڈھ دیے

    خان صاحب ، مجھ سے متفق ہونے سے پہلے سوچ لیں کہ جب ذکر عرب حکومتوں اور ایران کا ہو گا اس ضمن میں تو پھر آپ کا مؤقف بدل تو نہیں جائے گا؟۔:)
  10. س

    دنیا کا سرد ترین شہر ۔۔۔یاکوتسک ، روس۔۔۔۔

    جناب ، دریائے لینا کہاں اور سربیا کہاں۔ یہ شہر سربیا میں نہیں بلکہ روس کے علاقے سائبیریا میں ہے اور شمال میں نہیں بلکہ سائبیریا کے مشرقی حصے میں واقع ہے اور ریاست ساخا کا دارالحکومت ہے۔ اس شہر کی ایک اور خصوصیت یہ ہے کہ سردیوں میں انتہائی یخ ہوتا ہے لیکن گرمیوں میں اس کا درجہ حرارت اکثر و بیشتر...
  11. س

    غزہ میں حماس نے لمبے بالوں والے نوجوانوں کے سر مونڈھ دیے

    اگر میں یہ کہوں کہ جس طریقہ سے امت مسلمہ کی مختلف جہادی تنظیمیں اسرائیل کا "مقابلہ" کر رہی ہیں وہ دراصل مقابلہ نہیں بلکہ اسرائیل کی مضبوطی کے اسبا ب ہیں تو کیا کہتے ہیں مجھ سے اختلاف رائے رکھنے والے؟۔
  12. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    یہ کیا جواب ہو ابھئی :) سوال سیدھا سا تھا کہ اگر اپنی اپنی جماعتوں کو چھوڑ کر آنے والوں کو ٹکٹ مل رہے ہیں تو یہ کام تحریکِ انصاف بھی کر رہی ہے تو اس پر آپ کیا کہیں گی۔ بھٹو مرحوم کی مثال یہاں نہیں دی جا سکتی کیونکہ تحریکِ انصاف کو بنے 17 برس ہو چکے ہیں اور اب اگر کسی سیاسی جماعت سے کوئی رکن ادھر...
  13. س

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    شاید اسی لئے کہا جاتا ہے۔ "دو ملاؤں میں مُرغی حرام"۔:)
  14. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    آپ کی خیال میں اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟۔
  15. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    لیکن ، زرقا بہن ، یہ صورت حال تو ہر سیاسی جماعت بشمول تحریکِ انصاف میں پائی جاتی ہے۔ اس پر آپ کیا کہیں گی؟۔
  16. س

    نا معلوم دہشت گرد۔۔ !

    سید صاحب ،براہِ کرم اس ذو معنی جملے کی وضاحت فرما دیجئے۔
  17. س

    نوازشریف کے خلاف تمام اعتراضات مسترد، این اے 120سے الیکشن لڑنے کی اجازت

    زبانِ خلق تو تمام سیاستدانوں کو مجرم بھی کہتی ہے۔ پھر کسی ایک کی وکالت یا حمایت کیوں؟۔:)
  18. س

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    "اگر انار کلی موبائل ا ستعمال کرتی تو کیسے کرتی؟"۔ کسی نے نوٹ کیا کہ کس واہیاتی کا سبق دیا گیا ہے اس ایڈ میں۔ جو نوجوان ، لڑکے ہوں یا لڑکیاں ، اس سے متاثر ہوں گے وہ بھی اسی قسم کے مسئلے پیدا کریں گے جس کا اظہار اس دھاگے کی ابتدا میں کیا گیا ہے۔ فرحت کیانی نے بالکل درست تجزیہ کیا کہ موبائل...
  19. س

    فاتح بھائی کی معذرت ... اندر کی کہانی

    رانا صاحب ، آپ نے تو محفل لوٹ لی ہے۔ کان میں بتا دیں کس گینگ سے تعلق ہے :terror: ؟۔
Top