نتائج تلاش

  1. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    زرقا بہن عمران خان جمہوری میدان میں موجود ایک سیاسی رہنام سے مقابلے کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہے اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ عمران تو جمہوری رہنما کہلوائے اور مخالف مطلق العنان :) . . . اللہ کا نام لو بھئی ۔ مجھ پر اتنا بڑا الزام مت لگاؤ:) ۔ ذرا سوچیں کہیں آپ روئیے کی انتہا کا شکار تو نہیں ہو...
  2. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    آپ کے دیور کے قتل کے غم میں ہم آپ کے برابر کے شریک ہیں۔ ابھی چند روز قبل ہی میں نے عرض کیا تھا کہ تحریکِ انصاف کی ممبر شپ کے دوران کس قدر لاقانونیت ، اذیت اور بے حیائی کے مناظر دیکھنے کو ملے تو آپ کا مؤقف تھا کہ جیسا ہمارا معاشرہ ہے ویسے ہی مناظر نظر آئیں گے ۔ اب اگر آپ ہی کے بنائے معیار کو...
  3. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    جناب کوئی ایسی بات نہیں ہے۔ یہ سیاست ہے اور میرے لئے ایسے مباحث معمول کی بات ہیں۔ دل میں کدورت نہیں ہونی چاہئیے سیاسی اختلافات سے دوستی اور احترام کے رشتے کمزور نہیں ہوا کرتے۔
  4. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    لیکن زرقا بہن عوام کا فوکس ہر چیز پر ہوتا ہے ۔ آپ تحریکِ انصاف کی کارکن سے ہٹ کر کبھی عوام بن کر بھی سوچیں تو بہت کچھ ایسا نہیں ہے جیسا آپ کو دکھایا جا رہا ہے ۔
  5. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    زرداری انفرادی طور پر تو شاید خسارے میں جائے لیکن جو سیاسی صورت حال بن چکی ہے اس میں پی پی پی کا فائدہ ہی فائدہ ہے اور سچ پوچھیں تو میرےخیال میں اب عمران کی بات پلٹ کر خود عمران پر آنے والی ہے کہ زرداری کے 5 سال پورے کروانے میں شریف برادران کا ہاتھ ہے کیونکہ عمران و شریف برادران کے دنگل ہی کی...
  6. س

    جے یو ائی کا منشور

    اسے سادگی بھی کہا جا سکتا ہے جناب :)
  7. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ، جناب میڈیا کا تو کوئی ذکر ہی نہیں کیا میں نے اور نہ ہی کوئی حوالہ دیا ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے کہ اگر عمران کے بارے میں سوال اٹھانا میڈیا کا بھونڈا پن ہے تو پھر یہاں پر عمران کی حمایت اور ن لیگ کی مخالفت میں تمام تر مواد میڈیا سے ہی لیا گیا ہے ، تب میڈیا محترم کیسے ہو...
  8. س

    ووٹ دو یا چپ رہو۔

    کیا دماغ پایا ہے مضمون کے لکھاری نے ۔ میرے منہ سے ، بالا کا پیرا پڑھتے، زوردار قہقہہ نکل گیا۔ واہ جی واہ بی بی سی یعنی Big Blunder Corporation.:)
  9. س

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    سوال کا جواب تو پھر بھی نہیں ملا :) چلیں چھوڑیں جواب کو ، ایک اور بات سنیں کہ عمران جس قدر شد و مد کے خلاف پنجاب میں صرف ایک پارٹی پر برس رہا ہے کیا اس پر کبھی آپ کو کوئی شک ہوا کہ ایسا کیوں ہے؟۔ زرداری جو کہ شریف برادران ہی کی طرح پچھلے 5 برس سے ملک کا بیڑہ غرق کر رہا ہے اور مشرف جس نے...
  10. س

    جے یو ائی کا منشور

    بھیا جی ، مولوی بھی ایک لفظ ہی ہے اور بہت سارے اللہ کے نیک بندے خود کو مولوی کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ ایک سے زیادہ مولوی کے لئے لفظ مولویوں استعمال کیا جائے گا نا!!!۔ ہاں تمسخر اڑانا غلط ہے۔
  11. س

    سیاسی کارٹونز

  12. س

    جے یو ائی کا منشور

    عالی جاہ ، آپ پہلے میرے مبینہ تعصب کا افسوس پورا کر لیں ایسی باتیں سمجھنے کے لئے عمر پڑی ہے۔:)
  13. س

    جے یو ائی کا منشور

    حضور ، "ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ" کا مطلب سمجھتے ہیں آپ ؟۔:)
  14. س

    جے یو ائی کا منشور

    ساؤتھ افریقہ میں تو ہماری غزل انڈسٹری منتقل ہوئی ہے یعنی فاتح بھائی۔:)
  15. س

    جے یو ائی کا منشور

    یعنی علماء کی ایکسپورٹ ؟؟؟:)
  16. س

    جے یو ائی کا منشور

    عہدہ ڈی جی آئی ایس آئی کا اور اس قسم کے الزامات دوسروں پر۔ بڑی مضحکہ خیز بات ہے۔:) "اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں" ۔ آئی ایس آئی کے دم قدم ہی سے تو یہ جہادی کلچر عروج پر پہنچا ہے ۔
  17. س

    غزہ میں حماس نے لمبے بالوں والے نوجوانوں کے سر مونڈھ دیے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  18. س

    کامیاب طلبہ نہ سہی مریضوں میں تو ہماری تعداد زیادہ ہے....!

    نایاب بھائی ، یاددہانی کے لئے بہت شکریہ۔ مراسلہ میں مطلوبہ درستی کر دی گئی ہے۔
  19. س

    مبارکباد پانچ ہزاری "باہمت" خان

    ہمت بھیا ، منصب پنج ہزاری مبارک ہو۔
Top