عمران ارشد صاحب ، اس سلسلے میں ایک اور پہلو کی طرف بھی آپ اور دیگر اراکین کی توجہ مبذول کروانا چاہوں گا کہ جب سوشل میڈیا سے کوئی تصویر اٹھا کر یہاں پیش کی جاتی ہے تو وہ پیش کردہ کے خیالات کی سو فیصد عکاس نہیں ہوتی کیونکہ اسے کسی اور نے بنایا یا اس میں ترمیم کی ہوتی ہے اور پیش کرنے والا عام طور...