بھئی کوئی مصرع اگر تجویز کیا جائے تو اسے من و عن قبول کرنے میں کیا قباحت ہے؟ عزیزی ظہیراحمدظہیر نے اچھے مصرعے تجویز کیے ہین، قبول کر لو۔
میں اصلاح کے معاملے میں بہت lenient ہوں، اگر بہت بڑا سقم نہ ہو تو قبول کر لیتا ہوں، لیکن یہ ہمیشہ لکھتا آیا ہوں کہ بہتری کی گنجائش تو غالب کے کلام میں بھی ممکن...