نتائج تلاش

  1. الف عین

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    مبارک ہو ہادیہ ، اللہ نو مولود کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور آخرت کا سامان بنائے
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہا جائے کہ چائے بھی بنا لے، یہاں حلوہ پوری کی گفتگو بھی چل رہی ہے
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت خوب، یہی کام تو ہر ادیب و شاعر کرتا ہے
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھئے ہماری لا علمی، ہم ڈولا وولا سے واقف نہیں نکلے، سوچا کہ پاکستانی ہو گا اس لئے علم نہیں، لیکن یہ تو ہماری ممبئی کی 'پھلم انڈشٹری' والا نکلا!
  5. الف عین

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ - حسب روایت ۔

    جب زیادہ تر 'تو' کا ضمیر استعمال کیا ہے تو 'تجھے سالگرہ مبارک ہو' ہی کہو۔ اگرچہ یہ تک بندی کا سلسلہ ہے، لیکن عام بات چیت میں بھی کیا کوئی کسی کو کبھی تو اور کبھی آپ کہتا ہے؟
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیدھے سادے الفاظ ہی لکھتا ہوں میں لحیم شحیم ضخیم الفاظ سے رعب نہیں جھاڑتا
  7. الف عین

    آزاد نظم (سنو اک بات کہنی ہے)

    خفا،برہم ،تغافل کیش کی عادت مجھے مکمل مصرع ہی چوں چوں کا مربہ لگ رہا ہے خفا برہم تو ایک ہی بات یے اسے دو مصرعوں میں کہنے کی کوشش کرو، جیسے خفا ہونا ذرا سی بات پر تغافل کی یہ عادت بھی باقی نقل کر کے ہی کہہ دوں تمہاری خامشی مجھ سے قیامت سی گزرتی ہے ... مجھ پر، محاورہ ہے تبسم، قہقہے، شادابیِ...
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فارسی تو جو کبھی تھوڑی پڑھی تھی وہ تو بچپن میں ہی بھول گیا اب تو بس تیل بیچ رہا ہوں
  9. الف عین

    دیکھ دل کہ جگر سے اُٹھتا ہے غزل نمبر 74 شاعر امین شارؔق

    اب آئے تم درست راہ پر، یعنی اب معلوم ہو رہا ہے کہ اصلاح کے متمنی ہو اور کچھ سیکھنا چاہتے ہو۔ مطلع کی بات کو یوں کہتا ہوں کہ میر کا 'کہ جاں' تمہارے جگر کے ہم وزن ہو گیا اب میر کا 'تو دل' یعنی دو حرکات اور دو ساکن آوازوں کے برابر تمہارا 'دل کہ' ہو گیا جو اس کا ثبوت ہے کہ 'کہ' دو حرفی تقطیع ہو رہا...
  10. الف عین

    بحر بتائیے

    در اصل ایسی بحور کو میں منقسم بحریں کہتا ہوں، یعنی ایک ہی طرح کے افاعیل کا دہرایا جانا۔ مفتعلن فاعلن( فاعلات) //مفتعلن فاعلن( فاعلات) اس لئے مصرعے کے دونوں ٹکڑوں کے آخر میں فاعلن کو فاعلات کیا جا سکتا ہے
  11. الف عین

    دیکھ دل کہ جگر سے اُٹھتا ہے غزل نمبر 74 شاعر امین شارؔق

    یہ پہلی غزل ہے جس کی اصلاح کی جا سکتی ہے، مبارک ہو دیکھ دل کہ جگر سے اُٹھتا ہے یہ دھواں سا کدھر سے اُٹھتا ہے ... کہ کو میں 'کے' کے طور پر قبول نہیں کرتا دیکھ دل یا..... پھر سنبھلتے ہوئے نہ دیکھا اسے جو بھی تیری نظر سے اُٹھتا ہے ... درست تکنیکی طور پر، لیکن مفہوم سمجھ نہیں سکا، نظر سے گرنا...
  12. الف عین

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    میرا تو مشورہ تھا کہ سالگرہ فورم کی ذیل میں ہی ایک اور ذیلی فورم English only بنا دیا جائے جو جنرل ڈسکشن کی طرح انگریزی زبان میں تحریر کے لئے سیٹ اپ ہو صابرہ کی انگریزی نظموں پر کچھ لکھنے جا اہل نہیں پاتا خود کو، بس پسند آئیں اور خوشی ہوئی کہ اردو محفل میں ایک انگریزی شاعرہ بھی یے!
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما جی فارسی داں ہیں، واہ!!!
  14. الف عین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    پرانے روابط ہی دے رہا ہوں حالانکہ کچھ غلطیاں سدھار کر نئی فائلیں بزم اردو لائبریری میں شامل کر دی تھیں جو بند ہے ابھی۔ غزلیں اپنی برہنہ پائی پر برقی کتابیں میں اپنی ہی اس کتاب کا لنک غلط ہو گیا، اس لئے محفل کا ہی ربط دے رہا ہوں تحریرِ آبِ زر نظمیں صاد اور دوسری نظمیں
  15. الف عین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے درمیان افسانہ نگاری کا مقابلہ

    میری طرف سے یہ انعام کہ اول اور دوم آنے والے افسانوں کو 'سمت' میں شامل کیا جائے گا اگلے کسی شمارے میں ترتیب وار۔ ان کے علاوہ بھی جو پسند آ جائیں!
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    'ہماری جانب سے.....' سے ہ بھی ہو ہی گیا نا، اب و سے دوں کیا؟
  17. الف عین

    مجھ کو جو غم ملا ہے اندر سے کھا رہا ہے------برائے اصلاح

    درست تو ہیں لیکن روانی بہتر ہو سکتی ہے، خود متبادلات کی ایکسرسائز کریں
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ہو چائے کا تو میں بھی اپنی پسند بتا ہی دوں، چائے دارجلنگ کی ہو لمبی لمبی پتیوں والی، پکائی نہ گئی ہو محض دم دی گئی ہو، برائے نام دودھ ہو، شکر بڑی پیالی ہو تو دو ورنہ ڈیڑھ چمچے!
  19. الف عین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    رجحان تو بچپن سے ہی ہو گیا تھا کہ 'شاعر الطرفین' ہوں، والدین دونوں شاعر تھے، نانا، دادا بھی! والد استاد شاعر تھے، ان سے ہی اصلاح سیکھی اور فن کے کچھ رموز سے واقفیت ہوئی، مکمل عروض نہ سیکھا نہ پڑھا! اصلاح کا کام تو یہاں محفل میں زبردستی گلے پر گیا ہے، کئی بار چھوڑ دینے کا سوچتا بھی ہوں تو آپ یوگ...
  20. الف عین

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    آج کل شاعری کون کرتا ہے میاں، پچھلے پانچ سال میں شاید تین چار غزلیں ہوئیں، اور کچھ اشعار جن کی غزل مکمل نہیں ہو سکی۔ ظاہر ہے کہ شعوری طور پر کچھ نہیں کرتا!
Top