نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے جل تو جلال تو پڑھ لیا کرو، پھر کوئی ڈانٹنے کی ہمت نہیں کر سکے گا
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح : داد دینی پڑے گی ہمّت کی

    راحل سے متفق ہوں، سرخ اشعار میں سے ایک دو رکھنے میں قباحت نہیں، لیکن اس سے زیادہ نہیں۔ ویسے سارے نکالنے پر بھی اشعار کی تعداد خاصی ہے۔
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    راحل میاں کا کیا خیال ہے، ان سے بھی پوچھ کو۔ مجھے تو مطلع درست لگ رہا ہے۔ جب بھی.... زیادہ بہتر ہے دوسرے شعر میں
  4. الف عین

    موت کو بھی کبھی سینے سے لگانا ہو گا

    فعلان ضرور کیا جا سکتا ہے آخری رکن کو، مگر تقطیع میں تو صرف 'نے ہوگ' آتا ہے نا!
  5. الف عین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    فیس بک پر رد عمل اس پر بھی بلکہ اس پر ہی منحصر ہے کہ آپ کے فیس بک کے احباب کون ہیں۔ اگر وہ صرف سکول کالج کے دوست ہیں تو ضرور تعریف کریں گے، چاہے ان کے پلے کچھ نہ پڑے۔ میرے بھی جو فیس بک کے احباب ہیں، اور ان میں جو محفلین یا ہمارے شاگرد کرام ہیں، ان کی غزلوں کا یہاں ہی پوسٹ مارٹم کرتا ہوں، فیس بک...
  6. الف عین

    قرآن ۔۔ برصغیری اور حجازی رسم الخط میں فرق

    اس سے ملتے جلتے موضوع پر پوری کتاب دستیاب ہے
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی گرمی کبھی سردی، ہر موسم میں ہر اسلامی ماہ آتا رہتا ہے، سالِ نو 1443ھ مبارک ہو، یہاں بھی ابھی پہلی محرم شروع ہوئی ہے اور اس کا اعلان ہماری گلی کی مسجد الغدیر سے ہو گیا ہے
  8. الف عین

    موت کو بھی کبھی سینے سے لگانا ہو گا

    دو مصرعے وزن کی پٹری سے کیسے اتر گئے عظیم مطلع میں بھی 'روز کو' پسند نہیں آیا، 'روز تو' کر دو۔ باقی اشعار خوب ہیں خاص کر دل کے زخموں والا شعر زبردست لگا
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب تھا میں بھی محفل سے کہ کل تک تو رسائی نہیں ہو رہی تھی، آج صبح مصروفیت بھی تھی اور یہ دھڑکا بھی لگا تھا کہ اب بھی نہیں درستی ہوئی ہو تو؟
  10. الف عین

    برائے اصلاح

    سادہ قرطاس بن.... کیسا رہے گا؟ اس کے علاوہ ردیف اگر بن کے آؤں گی ہو تو روانی میں اضافہ محسوس ہوتا ہے۔ میرا یہ مشورہ کہ جہاں 'کر' آ سکے، وہاں 'کے' باندھنا اچھا نہیں، لیکن یہ الفاظ پورے باندھنے کی صورت میں، استثنا کی صورت یہی ہے جس میں 'آ' کے اسقاط کی جگہ پچھلے حرف سے وصل ہو رہا ہو۔ یعنی آسان...
  11. الف عین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    واقعی لگ رہا ہے کہ یہ تمہاری بالکل ابتدائی غزل ہے! کچھ قرینہ کہیں نظر نہیں آ رہا کہ یہ ظلم کون، کس پر اور کیوں ڈھایا جا رہا ہے؟ اس کو خود ہی روائز کر سکو تو کرو ورنہ بس مشق سمجھ کر رکھ لو، کبھی کبھی دیکھتی رہو کہ آئندہ ایسی گڑبڑ نہ ہو اور بات واضح ہو جائے
  12. الف عین

    کل رات بڑی مشکل میں تھا غزل نمبر 81 شاعر امین شارؔق

    خلیل بھائی کی بتائی ہوئی اہم ترین غلطی کے علاوہ 'نہ' اور 'کہ' کو دو حرفی مجھ َے تو نہیں دیکھی جاتی، جو بار بار کہنے پر بھی تم جاری رکھے ہوئے ہو۔ اس کے علاوہ فرہاد کا متبادل میں تھا بحر سے خارج ہے، اس طرح وزن میں آ سکتا ہے فرہد کا متابادل میں تھا ایک اور غلطی کی نشان دہی بھی کر چکا ہوں۔ نظر عنایت...
  13. الف عین

    رہتا تھا کوئی دل میں مگر جانتا نہ تھا

    یہ بھی اچھ یہ بھی اچھا ہے
  14. الف عین

    رہتا تھا کوئی دل میں مگر جانتا نہ تھا

    واہ عظیم، ایک اصلاح کا خیال آیا، محض بہتری کی غرض سے اے دل کہا تھا نا.... 'تھَنا' اچھا نہیں لگ رہا ہے، ... تجھے کہا نہ تھا، تھوڑا سا.... بھی وہی مطلب دے رہا ہے اور رواں بھی ہے
  15. الف عین

    ہم کریں گے پیار کا اظہار دیکھا جائے گا غزل نمبر 81 شاعر امین شارؔق

    خلیل بھائی کے مشوروں کے علاوہ چاہے اب ہو راہ میں کوہسار دیکھا جائے گا ہم گرادیں گے ہر اک دیوار دیکھا جائے گا ... کوہسار نہیں، کہسار وزن میں بھی آتا ہے اور لکھا بھی جاتا یے یہاں ردیف بے معنی لگ رہی ہے جانتے ہیں آپ کے عاشق یہاں ہیں سینکڑوں ایک انار اور سو بیمار دیکھا جائے گا .. دوسرا مصرع بحر سے...
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح : جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں

    پیہم روتے ہیں... بہتر لگ رہا ہے
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین پر ہی ہے نہ یہ ژونگ وغیرہ؟
  18. الف عین

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    اب درست ہو گئی، لیکن میں نے تو عقل پر زور دئے بغیر مصرعے تجویز کئے تھے، تم نے خود محنت کئے بغیر قبول کرلئے! جس طرح ظہیر میاں کی تجاویز قبول کرتے وقت اپنی عقل بھی استعمال کی تھی( گو مجھے پسند نہیں آئے تھے وہ مصرعے) اسی طرح اپنی عقل بھی استعمال کیا کرو کبھی کبھی متبادل بھی اچھے ہیں، جو چاہو، رکھ لو
  19. الف عین

    گذشتہ لکھنو پروف دھاگہ

    جو ریختہ پر غیر موجود صفحات ہیں، ان کا کیا کیا جا رہا ہے محب
  20. الف عین

    کثرتِ رنج مرے جی کا ضرر کیوں نہ ہوئی

    بہت خوب المی، یہ غزل تو بلا تردد میں سمت میں شائع کروں گا، بس یہ اطلاع دو کہ کس مکمل نام سے شائع کروں؟ اور ایک غزل اور بھیج دو کہ دو غزلیں شامل کی جا سکیں ایک ساتھ La Alma
Top