یہ ایک اور مطلع آخر میں رکھنے کی وجہ؟
چشم سے اشک تو رکا ہی نہیں
زخم دل پر لگا سلا ہی نہیں
.. دو لخت لگتا ہے
اس کے دل میں مرے لیے تو کبھی
پھول چاہت کا بس کھلا ہی نہیں
.. 'بس' کی معنویت سمجھ میں نہیں آتی، بس کا استعمال درست ہو جب یوں کہا جائے کہ یہ اور یہ ہو گیا لیکن بس چاہت کا پھول نہیں کھل سکا...