نتائج تلاش

  1. س

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    وہ کیا ہے جناب جب تک مرچ مصالحہ نہ لگا ہو تو "چَس " نہیں آتی نا یار لوگوں کو۔:)
  2. س

    ’عرب حکومتوں کو فرقہ واریت کے طاعون سے خطرہ‘

    عجب بے خبر بندے ہیں نورالمالکی صاحب ۔ ان کو ابھی تک خطرہ ہی محسوس ہو رہا ہے کہ عربوں میں فرقہ بازی کا طاعون پھیل سکتا ہے۔ حالانکہ کم و بیش 30 برس قبل ایران عراق جنگ اس طاعون کے بد ترین ثبوت کے ساتھ ظہور پذیر ہوئی تھی۔ یہ وہی طاعون ہے جس نے نسلی عصبیت کے روپ میں پہلے تو خلافت کا خاتمہ کیا اور اب...
  3. س

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    دوستانہ و گرامرانہ لحاظ سے "جُملہ" غلط ہوا ۔:)
  4. س

    تحریک انصاف سندھ میں’غیرمتحرک‘

    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا !!!۔
  5. س

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    بہت پتے کی بات کہی آپ نے ۔ اس پہلو پر ہمارے ہاں قطعی توجہ نہیں دی جاتی ۔
  6. س

    سربجیت سنگھ حملے میں زخمی، حالت ’تشویشناک‘

    پاکستانیوں کے قاتل کو اب تک سزائے دے دی گئی ہوتی تو یہ واقعہ رونما نہ ہوتا ۔ ہماری حکومتیں نہ تو امن و امان قائم رکھ سکتی ہیں اور نہ ہی غیر ملکی قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا سکتی ہیں تبھی عوام میں اضطراب پید اہوتا ہے اور اس قسم کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔
  7. س

    لوڈ شیڈنگ سے نجات کے راستے ؟؟؟

    احباب اپنی اپنی رائے دے چکے ہوں تو بندہ بھی کچھ عرض کرے گا۔ ایسی معروضات ہوں گی کہ چراغوں میں روشنی نہ رہے گی۔:)
  8. س

    سیاسی نعرے

    نیرنگ خیال نے ایک نعرہ کسی اور جگہ پیش کیا "شیر آئے گا بلے کھائے گا" اتفاق کی بات ے کہ چند روز قبل ہی میری ملاقات ایک صاحب سے ہوئی وہ یہ نعرہ یوں لگا رہے تھے "شیر آوے گا کھَلے کھاوے گا" :) (پنجابی اور سرائیکی زبان میں جوتوں کو کھلے بھی کہا جاتا ہے)۔
  9. س

    فیس بکیات

    میں بڑے احترام سے گزارش کروں گا کہ فیس بُک کے مواد پر بہت کچھ ایسا موجود ہوتا ہے جس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا اور زیادہ تر تصویری مواد فسادِ عامہ کا سبب بنتا ہے ۔ اردو محفل کا مزاج و مقاصد چونکہ اس سے مختلف ہیں اس لئے ایسے مواد کو یہاں من و عن پیش نہیں کیا جا سکتا۔
  10. س

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    اور اسی منطق کے تحت کسی نے پی ٹی آئی کا نام بگاڑنے کا عذر پیش کر دیا تو؟۔:)
  11. س

    ریاضی کون سِکھائے گا؟؟؟؟؟

    کیا کہنے ہیں جناب ، اوزان برابر کرتے کرتے مساوات سکھانے بیٹھ گئے۔ :)
  12. س

    سیاسی کارٹونز

    محفل پر یہ کارٹون یوسف-2 بھائی نے یہاں پیش کیا تھا اور میں نے اس پر ہاتھ صاف کر دئیے :)
  13. س

    مشرف پاکستان سے باہر جانے کے لئے سر گرم

    یوسف بھائی ، یہاں یہ کارٹون پیش کرنے پر بھی اعتراض نہیں ہے لیکن سیاست کے زمرے میں ایک دھاگہ ہے "سیاسی کارٹون" اگر آپ اپنی پسند کے کارٹونز وہاں بھیجیں تو ایک ہی جگہپر مختلف اراکین کی طرف سے بھیجے گئے مختلف موضوعات کے کارٹونز کا مجموعہ بہت دلچسپی کا سامان پیدا کرتا ہے۔ فی الحال آپ کا یہ کارٹون...
  14. س

    مشرف پاکستان سے باہر جانے کے لئے سر گرم

    خبر کی سُرخی کے کیا کہنے۔ اچھی خاصی معلوماتی رپورٹ کا بیڑا غرق کر دیا ۔
  15. س

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    محب ، اب آپ سے بھی وہی گزارش کروں گا جو خان صاحب سے کر چکا ہوں کہ نام مت بگاڑیں۔
  16. س

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    محترم ، جس طرح سے "ن لیگ" کو آپ استعارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں اسی طرح پی ٹی آئی بھی ایک استعارہ ہے مکمل نام نہیں لیکن پٹی آئی تو کوئی استعارہ نہیں بنتا۔
  17. س

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    خان صاحب نام بگاڑ کر مت لکھیں۔
  18. س

    خاندانی سیاست

    پی ٹی آئی میں اعلی عہدے پر فائزعبدالعلیم خاں جیسے جو برسوں سے جانے پہچانے بدنام ہیں۔ :D بہت اچھی بات ہے کہ باپ دادا کی سیاسی زندگی کو معیار نہیں بنایا تو پھر اسی بات پر دوسری جماعتوں پر الزام تراشی کیوں کہ وہ موروثی سیاست کرتی ہیں؟؟؟ :) نام تحریکِ انصاف ہے تو انصاف کو کہیں تو ملحوظ خاطر رکھیں...
  19. س

    خاندانی سیاست

    جب روایتی اور غیر روایتی سیاست کا فرق مٹ گیا تو پارسائی پہ اصرار کیوں :) ہم بھی تو یہی کہہ رہے تھے کپتان کو کہ اگر "پارسائی" کا دعوی کیا ہے تو پارسا ہی رہو موروثی سیاست کے سرپنچوں کو اپنا حصہ مت بناؤ۔
Top