لیکن جہانزیب اس پورے تجزیے میں مسلم لیگ کے حالیہ دور حکومت یعنی 2008 سے 2013 کا تو ذکر ہی نہیں ہے۔ کیا اس سے یہ نہ سمجھ لیا جائے گا کہ اس دوران میں مسلم لیگ (ن)حکومتی اور سیاسی طور پر مکمل ناکامی سے دوچار ہوئی۔
گو کہ آپ نے وعدہ فردا کیا ہے لیکن اس بار کا انتخاب 1999 کی کارکردگی پر نہیں 2008 سے...