نتائج تلاش

  1. س

    سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

    خبردار جو آپ نے یہاں چھلاوے کا ذکر کیا تو!!! ورنہ .......:box:
  2. س

    لاہور اور اس کے گردونواح میں موجود بلاگرز اور محفلین کی میٹنگ کا انعقاد

    جس جگہ ہمارے سرغنہ یعنی پردیسی بھائی ہمارے ساتھ ہوں وہاں مکروہات کی کوئی گنجائش نہیں نکلتی۔:)
  3. س

    سیاسی وعدے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز

    جی ہاں فیس بک پر میں ایسی ہی بہت ساری ویڈیوز دیکھ چکا ہوں جو کہ ہر پارٹی کے بارے میں مختلف ٹی وی چینلز کے متحرک اقتباسات سے بنائے گئے ہیں۔ آپ نے اس اقتباس کو صرف سیاسی مخالفت کے لئے چُن تو لیا لیکن ٹی وی چینل نے اسے جس پس منظر میں پیش کیا ،کیا یہاں ویسی ہی صورت حال میں اسے آپ نے پیش کیا ہے؟۔...
  4. س

    لاہور اور اس کے گردونواح میں موجود بلاگرز اور محفلین کی میٹنگ کا انعقاد

    پتوکی نال تہانوں کی؟؟؟:) لہور لہور اے۔ جدوں ایتھے آوو گے تے آپے سمجھ جاوو گے۔
  5. س

    سیاسی وعدے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز

    جناب ، مراسلہ نمبر 6 تک کیوں جائیں اس دھاگے کی "غیر جانبداری" تو اس کے ابتدائی مراسلے ہی سے عیاں ہے جس میں جون 2012 کی ویڈیو کو الیکشن کے وعدوں کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔ اب ایک ایچ اے خان صاحب ہی پہ کیا موقوف؛ انتخابات کی گرمی میں "جیہڑا بھنو لال اے"۔:)
  6. س

    سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

    ہر کوئی باباجی تو نہیں ہوتا نا پردیسی بھائی !!!۔:) ویسے بھی سید زبیر صاحب کے سکوٹر کی پچھلی سیٹ خالی ہے۔:)
  7. س

    لاہور اور اس کے گردونواح میں موجود بلاگرز اور محفلین کی میٹنگ کا انعقاد

    باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن یہ صاحب کا لاحقہ کچھ عجیب لگا مجھے اپنے نام کے ساتھ۔:)
  8. س

    سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

    نیرنگ خیال ، برادرم ابھی تک میں اتنا باباجی نہیں ہوا ہوں کہ ماورائی طاقتوں کی مدد سے "محبوب" کی سرگرمیوں کا پتہ لگا سکوں نہ جانے آپ نے کس بنا پر مجھ ناتواں پر احوال لکھنے کا بوجھ ڈال دیا ہے۔:) گو کہ میں وہاں موجود نہ تھا لیکن میری اینٹیلیجنس کو تو آپ سب ہی مانتے ہیں لہذا میں نے سید زبیر صاحب کی...
  9. س

    ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا مسئلہ؟

    میں شمشاد بھائی سے متفق ہوں کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ تعلیم ہی ہے ۔ اب اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان میں تعلیم کا تناسب بڑھ رہا ہے تو میں کس بنیاد پر یہ بات کہہ رہا ہوں اس کا جواب یہ ہے کہ مسئلہ تعلیم کا نہ ہونا نہیں بلکہ اس کا غیر سمت ہونا ہے۔ طبقاتی نظام تعلیم نے ہمارے معاشرے کی دھجیاں اڑا دی ہیں...
  10. س

    لال مسجد آپریشن کے دوران فوج نے انتہائی احتیاط برتی

    مراسلات رپورٹ کئے جانے کے بعد یہ دھاگہ بند کر دیا گیا ہے۔ ابھی بجلی بند ہونے کو ہے بعد میں دیکھتے ہیں کہ اس کا قفل کھولا جائے یا نہیں۔
  11. س

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    ویسے تو 10 نمبر بہت خطرناک سمجھا جاتا ہے لیکن جب اژدھے قابو کرنے والی شخصیت کے حوالے سے یہ نمبر ہو تو اس کی خطرناکی دو چند ہو جاتی ہے۔ مبارک ہو محب علوی ۔ 10 ہزاری "چند" چڑھانے میں کافی دیر نہیں لگا دی آپ نے؟۔:)
  12. س

    لال مسجد آپریشن کے دوران فوج نے انتہائی احتیاط برتی

    صرف علی صاحب ، ربط عنایت فرمائیے۔
  13. س

    تصویری الیکشن مہم

    میں پھر سے یاد دلا دوں کہ اس دھاگے میں آپ صرف اور صرف اپنی پسند کی پارٹی کی انتخابی مہم کے بارے میں تصاویر پیش کر سکتے ہیں۔ ان تصاویر کو کسی پر تنقید کرنے کے لئے یا دوسری پارٹیوں کی تصاویر کو اپنے معانی پہنانے کے لئے استعمال نہ کریں۔ اس کے علاوہ سوال جواب کرنے سے بھی پرہیز فرمائیں یہ کام بہت...
  14. س

    جے یو ائی کا منشور

    اراکین سے گزارش ہے کہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور باہم جارحانہ الفاظ کے استعمال سے گریز فرمائیں۔ میں نے ایک مراسلے میں سے ایسے ہی چند الفاظ کو نکال دیا ہے امید کرتا ہوں کہ احترامِ باہمی کا لحاظ رکھتے ہوئے مکالمہ جاری رہے گا۔
  15. س

    خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسی۔ عبید اللہ علیم (آواز: رونا لیلیٰ)

    اگر تو یہ بزر و جمہر والا بزر ہے تو گسالی کے ساتھ اس کو دیکھ کر فاتح کے اندازِ فاتحانہ کا یقین ہو گیا :D
  16. س

    تصویری الیکشن مہم

    گزارش کی جا چکی ہے کہ آپ اس دھاگے کو تنقید وتنقیص کے لئے استعمال نہیں کر سکتے۔ تصویری انتخابی مہم اور سیاسی مخالفین پر الزامات لگانے میں فرق کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
  17. س

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    کہاں ہیں بھئی آموں کے ٹھیلے والے انیس الرحمن:)
  18. س

    بد ترین لوڈشیڈنگ ، نگران وزیر اعلی کی بے بسی

    لوڈ شیدنگ کے خاتمے کے لئے صنعت و حرفت کی بجلی بند کرنے کی تجویز کے کیا کہنے ہیں۔ ؎ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستاں کیا ہو گا
Top