نتائج تلاش

  1. س

    بد ترین لوڈشیڈنگ ، نگران وزیر اعلی کی بے بسی

    ربط روزنامہ دنیا اتوار 21 اپریل 2013
  2. س

    محمود شام کے خطوط ؛سیاستدانوں کے نام

    محمود شام کے یہ خطوط جو مختلف دھاگوں میں بکھرے ہوئے تھے ایک لڑی میں پرو دئیے گئے ہیں۔ لہذا اراکین نئے خطوط یہیں پیش کر دیں۔
  3. س

    فیصل آباد:گھرمیں آگ لگنےسےتین بچےجھلس کرجاں بحق، والدہ اورتایا زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوسناک واقعہ ہے۔ رضا آباد اشتیاق علی صاحب کا علاقہ ہے ۔ کچھ تفصیل بتا سکتے ہیں ؟۔
  4. س

    عمران کے نوجوان امیدوار

    دانشوروں کی دانشوری کا نزلہ قوم پر گرنا شروع ہو چکا ہے ۔ اس لئے اس نزلے کے پھیلاؤ کو روک دیا گیا ہے۔:)
  5. س

    مشرف پاکستان سے باہر جانے کے لئے سر گرم

    یوسف-2 بھائی ، ربط دینا بھول گئے آپ؟۔ ربط فراہم کردیں خبر کا عنوان میں درست کر دوں گا :)
  6. س

    سیاسی کارٹونز

  7. س

    عمران کے نوجوان امیدوار

    محمو بھائی ، جو لوگ تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا پختہ ارادہ رکھتے ہیں میں ہرگز انہیں یہ نہیں کہوں گا کہ وہ Idiots کو ووٹ دینے جا رہے ہیں مجھے یہ لفظ اس لئے استعمال کرنا پڑا کہ کسی اور پارٹی کو ووٹ دینے کے حوالے سے یہ لفظ تحریک انصاف کے جذباتی حامیوں میں سے ہی کسی ایک نے محفل پر استعمال کیا تھا ۔...
  8. س

    عمران کے نوجوان امیدوار

    ایسے ہی ایک شعری سوال کا جواب ایک بار جوش ملیح آبادی نے بھی کسی کو دیا تھا لیکن وہ یہاں نہیں لکھا جا سکتا۔:)
  9. س

    عمران کے نوجوان امیدوار

    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ دوسروں کے عیب گنواتے گنواتے اپنے عیبوں کی طرف دھیان کیوں نہیں جاتا۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ جذباتیت پسند اپنے اندر حوصلہ پیدا کریں اور بات کو سمجھنے کی عادت ڈالیں۔ ہمہ وقت دوسری جماعتوں پر برسنے والے اپنی جماعت کی بہتری پر توجہ کریں تو یہ خود ان کے مفاد میں ہو گا۔ عمران...
  10. س

    سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کرلیا گیا

    تو زرداری لٹیرا کہاں کا ہے؟؟؟۔ حیرت ہے آپ کی سوچ پر۔ اور اسی محفل پر چند روز قبل تک آپ ہی کہہ رہے تھے نا کہ مشرف کو قتل نہیں کرنا چاہئے بلکہ اس کا عدالتی ٹرائل ہونا چاہئیے اب اگر عدالت نے فیصلہ دیا ہے تو آپ ایک ایک نئی منطق لے کر آ گئے ہیں۔ اگر آپ کے اختیار میں ہے تو ضیاء مرحوم کو بھی عدالت کے...
  11. س

    عمران کے نوجوان امیدوار

    دیکھئے جناب ، دو چیزوں پر غور کیجئے جو اس الیکشن میں تحریکِ انصاف نے متعارف کروائیں اول: غیر روایتی سیاست ، دوم: نیا پاکستان یعنی تبدیلی۔ اب ان دونوں چیزوں کو روبہ عمل لانے کے لئے کیا کچھ درکار تھا بھلا؟؟؟۔ آپ اور میں سب جانتے ہیں کہ ایسا کام نعروں سے تو کبھی نہیں ہو سکتا تھا اس لئے جب تک عمران...
  12. س

    کپتان کی مشکل!!!!!

    اگر آپ عمران خان کے ساتھ مخلص ہوتے تو اسے پراپیگنڈہ نہ کہتے۔ آپ کی بات سے "بے وقوف دوست سے دانا دشمن اچھا" والی بات یاد آ گئی۔ ہم بھی عمران کے دوست تھے لیکن بے وقوف نہ تھے اور اب "دشمنی" بھی عقل سے کرتے ہیں جذبات سے نہیں۔
  13. س

    عمران کے نوجوان امیدوار

    حسن نثار کی باتوں سے سو فیصد متفق ہوں۔ کم ازکم میں نے تو ابتداء ہی میں یہ سب کچھ دیکھ کر تحریک انصاف سے کنارہ کر لیا تھا۔ ابھی بھی میرا مؤقف یہی ہے کہ عمران کی نیت گو ٹھیک ہے لیکن وہ انہی مداریوں کے ہتھے چڑھ گیا ہے جو پاکستان میں گندی سیاست کے مؤجد ہیں۔
  14. س

    سیاسی کارٹونز

  15. س

    سیاسی کارٹونز

  16. س

    بھارتی ریل گاڑیوں کے غریب مسافر

    مُحسن معلوماتی تصاویر شامل کرنے کا شکریہ۔ لیکن بی بی سی نے حسبِ توقع تصویر کا صرف ایک رُخ دکھانے کی روایت یہاں بھی بر قرار رکھی ہے ۔
  17. س

    تصویری الیکشن مہم

    ایس عمرے ایہو جہیاں چیزاں ای چمڑدیاں نیں۔:)
  18. س

    تصویری الیکشن مہم

    بھائی جی ، آخری گل پہلوں کیتی کرو۔:)
  19. س

    تصویری الیکشن مہم

    موضوع کی تدوین کرتے ہوئے اسے سابقہ نام کے حوالے سے بحال کر دیا گیا ہے۔ امید ہے کہ اراکین اپنے اپنے پسندیدہ سیاسی رہنما کی انتخابی تصاویر ہی پیش کریں گے نہ کہ دوسروں پر تنقید یا اخباری اشتہارات میں ایک دوسرے پر کی گئی الزام تراشی کو یہاں لائیں گے۔
  20. س

    دھاگے کو قفل کو لگایا گیا ہے؟؟

    برادر عزیز ، اگر اراکین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے ؟۔:)
Top