نتائج تلاش

  1. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    مجھے لگتا ہے کہ یہاں آپ انصاف سے کام نہیں لے رہے۔ وبا کبھی بھی اور کہیں بھی پھیل جایا کرتی ہے۔ حتٰی کی ترقی یافتہ ممالک کہ جہاں صفائی کا معیار مثالی ہوتا ہے وہاں بھی وبائیں پھیل جاتی ہیں۔ اب آتے ہیں ان پر قابو پانے کی حکمت عملی کی طرف تو ڈینگی پر کنٹرول شہباز شریف نے کیا یا اللہ تعالی نے ہم پر...
  2. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    اا ستمبر کے سانحے کے بعد تو ہماری مشکلات کا خاتمہ نہیں ہوا بلکہ مزید بڑھی ہیں :)
  3. س

    سیاسی کارٹونز

  4. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    یعنی پھر سے بیک ٹو ڈاکٹرز :)
  5. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    بھائیوں کو بغیر غلطی کے بھی جرمانے کئے جا سکتے ہیں اور غلطیاں جرمانوں کے بغیر بھی درگزر کی جا سکتی ہیں :)
  6. س

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    صدر تو ہوتا ہی غیر سیاسی ہے۔ یعنی کہ تم بالکل فٹ ہو اس کام کے لئے :)
  7. س

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    نیلم سے تھوڑی سی کم، کیونکہ اب نیلم پاکستان کی صدر بنے گی :)
  8. س

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    کھانے پینے کے علاوہ بھی کچھ سوچ لیا کرو ۔ اگر کھانے سے عقل آتی تو ہمارے سیاستدان سب کے سب ارسطو سے بھی آگے ہوتے اور عوام افلاطون ہوتے :)
  9. س

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    حکایتوں سے سیاست تک آتے آتے بندے کو کتنی عقل آ جاتی ہے :)
  10. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    اسیں کیہڑیاں الٹرا ساؤنڈ مشیناں لے کے بیٹھے آں۔ :)
  11. س

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    تھا کیا ؟ اب بھی ہے :D
  12. س

    تعارف جو بھی کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا :)

    اور مجھے آپ سب کو ٹھیک کرنا پڑے گا :) اردو میں انگریزی کا تڑکا لگانے پر۔
  13. س

    تعارف جو بھی کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا :)

    خوش آمدید جناب محمد شهريار امين صاحب۔
  14. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    سید صاحب کیا خیال ہے کہ جماعت اسلامی پر بھی ایک دھاگہ نہ شروع کر دیا جائے جیسا کہ تحریکِ انصاف اور نو ن لیگ پر ہے۔
  15. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا کہ ٹھکانے لگا سرمایہ تن کرنسی والے سرمائے کی بندش تو معمولی بات ہے بہن جی۔ اگر آپ سمجھیں تو۔
  16. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    یہ بھی ممکن ہے :)
  17. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ایسی غلطی تو "اندھی حمایت" کے بغیر بھی ہو جایا کرتی ہے۔ خود ہم سے بھی ہوئی تھی فرحت کیانی کے بارے میں۔:)
  18. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    میرے خیال میں یہ ضروری نہیں ہوتا کہ ایسا ملک سفارتی تنہائی کا بھی شکار ہو جائے۔
  19. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ہم دونوں میاں بیوی کے اکاؤنٹ منجمد ہوئے تھے جبکہ ہم پاکستان سے باہر مقیم تھے لیکن ہم نے تو بڑی خوشی سے اپنے ملک کی خاطر صبر سے کام لیا۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ پاکستان کے لئے کچھ کرنے کی ذمہ داری ہماری بھی ہے صرف حکومتوں اور اداروں کی نہیں۔
  20. س

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    اگر ہم جذبہ حریت اور شدت پسندی میں فرق کو ملحوظ رکھ کر تاریخ کی روشنی میں حال کا جائزہ لیں تو بات سمجھنی اور سمجھانی آسان ہو جائے گی۔ اگر گڈ مڈ کریں گے تو میرا جیسا کم علم بھی تاریخ کی کتابوں سےدونوں اطراف کی کامیابیوں اور ناکامیوں کا پلندہ پیش کر سکتا ہے لیکن مسئلہ سلجھے گا نہیں بگڑے گا۔ یہ سچ...
Top