عینی آپ کو سر گنگا رام کے بارے میں نہیں معلوم۔ یہ اپنے وقت کے شاندار لوگوں مین سے ایک تھے ۔ انہوں نے مذہب و مسلک کے امتیاز کے بغیر رفاہِ عامہ کے بے شمار کام کئے۔ جب بابری مسجد شہید کی گئی تو اس کے رد عمل میں لاہور میں ہندوؤں کے مذہبی مقامات کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ۔ اس دوران مین نے...