نتائج تلاش

  1. س

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    آپ میں سے بہتوں نے عامر خاں کی "تارے زمیں پہ" دیکھ رکھی ہو گی۔ نہیں دیکھی تو ایک بار ضرور دیکھ لیں رائے قائم کرنے میں آسانی ہو جائے گی۔
  2. س

    طالبان اپنا ملک تباہ کرنے کی بجائے پاکستان پر وار کریں

    قتیل شفائی نے شاید ایسے ہی موقع کے لئے کہا تھا ؎یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے :) عالی جاہ خبر کے مندرجات پر غور فرمائیں۔ خود ایک کٹھ پتلی صدر طالبان سے گزارش کر رہا ہے کہ اپنا ہی ملک تباہ نہ کرو اور ہم نے بھی اپنے معزز اور باشعور لوگوں کو یہی سمجھانے کی...
  3. س

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    فکر نہ کریں اس کی شادی ہونے دیں عسکری جوان ایسا سدھرے گا کہ ہم جیسے بھی اپنے بچوں کو نظرِ بد سے بچانے کے لئے اس کے پاس دَم کروانے بھیجا کریں گے :)
  4. س

    طالبان اپنا ملک تباہ کرنے کی بجائے پاکستان پر وار کریں

    طالبان کے لئے محبتیں جتلانے والے تشریف لے آئیں۔ اب یہ دلیل مت لانا کہ پاکستانی اور افغان طالبان الگ الگ ہیں ۔ :)
  5. س

    سیاسی کارٹونز

  6. س

    شریف برادران کے کارنامے پیپلز پارٹی کے اشتہارات کی زینت

    مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے اپنے مخالفین پر اشتہار بازی کے لئے اخبارات اور سوشل میڈیا کو استعمال کیا جارہا ہے ۔ یہ کوئی بہتر بات نہیں کہ الزامات کی بنیاد پر سیاست کی جائے اسی لئے اردو محفل تمام سیاسی جماعتوں کے حامیوں کو اپنی اپنی جماعت کا تعارف اور منشور و وعدے پیش کرنے کی اجازت دیتی ہے لیکن...
  7. س

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    احباب سے پہلے بھی بہت بار گزارش کی گئی ہے کہ فیس بُک پر مخصوص مقاصد کے حصول کے تحت تیار کئے گئے مواد کو محفل پر بحث کے لئے نہ لایا کریں ۔
  8. س

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ڈرونز پر پابندی کا مطالبہ

    روزنامہ دنیا ہفتہ 4 مئی 2013 ربط
  9. س

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    میں وضاحت کئے دیتا ہوں کہ ن لیگ نے 5 برس تک اسی قبیل کے شدت پسندوں کے حامیوں کو اہم عہدوں پر فائز رکھا اور کپتان ان سے بھی آگے بڑھ کر آئین پاکستان کے منحرفین اور ہزاروں پاکستانیوں کے قاتلوں کے لئے نرم گوشہ دکھا رہا ہے۔ تبھی تو نہ صرف عمران کے خلاف ہتھیار نہیں اٹھے بلکہ ن لیگ کو بھی قبولیت کی سند...
  10. س

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    جناب ، ہم نے توفقط یہ عرض کیا تھا کہ آپ کے سورمے افغانستان سے چھتر کھا کر واپس جا رہے ہیں ۔ بس یہ فرما دیجئے کہ ہماری بات درست ہے یا نہیں؟۔ ہمہ قسم کی بربریت اور بد معاشیوں کا بازار امریکی خونخواروں نے یہاں خوب گرم کئے رکھا لیکن افغان عوام کے جذبہ حریت نے ہار نہ مانی۔ ہم یہ بھی بخوبی جانتے ہیں...
  11. س

    مقبوضہ کشمیرمیں پاکستانی قیدی ثنااللہ پرقیدیوں کا حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

    17 سال سےکوٹ بھلوال کی جیل میں قید ثناللہ کوجموں میڈیکل کالج کےاسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے ، فوٹو: ایکسپریس نیوز ساتھی قیدی کے حملے سے شدید زخمی پاکستانی قیدی ثناء اللہ کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے؛ ڈان اردو سری نگر: سربجیت سنگھ کی پاکستانی جیل میں ہلاکت کےبعد بھارتی...
  12. س

    نوٹیفیکشنز ملتے ہیں لیکن پوسٹ نظر نہیں آتی

    کسی عامل بابا سے رابطہ کر کے دیکھئے کہیں آپ کے کمپیوٹر پر جنات تو نہیں قابض ہو گئے :) محمد احمد بھائی جب کبھی پوسٹ نظر نہ آئے تو پیج ریفریش کر لیا کریں یا پھر براؤزنگ ہسٹری پر جھاڑو پھیر دیا کیجئے۔
  13. س

    اقتدار ملا تو بلوچستان و خیبر پختونخواہ میں فوجی آپریشن بند کر دیں گے

    اب اندازہ ہوا نا کہ میں ن لیگ اور تحریکِ انصاف میں کتنی مماثلت ہے پالیسیوں کے لحاظ سے، ایک جماعت شدت پسندوں کے حامیوں کو 5 برس تک اپنے ساتھ بٹھائے رکھتی ہے تو دوسری کاقائد چار ہاتھ آگے بڑھ کر آئین پاکستان کے منحرفوں کے خلاف جاری آپریشن کو بند کرنے کی بات کہہ رہا ہے تبھی تو طالبان نے دونوں کو...
  14. س

    اقتدار ملا تو بلوچستان و خیبر پختونخواہ میں فوجی آپریشن بند کر دیں گے

    خان صاحب نہ جانے کس منطق کے تحت بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے حالات کا تقابل کر رہے ہیں۔
  15. س

    اقتدار ملا تو بلوچستان و خیبر پختونخواہ میں فوجی آپریشن بند کر دیں گے

    روزنامہ دنیا جمعرات 2 مئی 2013 ربط
  16. س

    سیاسی کارٹونز

    لیجئے جناب دھاگہ مناسب جگہ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
  17. س

    سیاسی کارٹونز

    جناب ، آپ نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ایسا ہی ایک دھاگہ یہاں پہلے سے موجود ہے لہذا وہاں ان کارٹونز کو پیش کرنا زیادہ بہتر رہے گا۔
  18. س

    ’’۲ سال میں بجلی ختم کردیں گے‘‘ شہباز شریف کی بھی زبان پھسل گئی

    تو آپ ہماری بھابھی سے کہیں نا کہ یہ ٹی وی ہے شوہر نہیں :D
Top