نتائج تلاش

  1. س

    ’’۲ سال میں بجلی ختم کردیں گے‘‘ شہباز شریف کی بھی زبان پھسل گئی

    اور کیا نیرنگ خیال نے تو نیا نکور ٹی وی یہی ڈرامے دیکھنے کے لئے خریدا ہے :)
  2. س

    سربجیت سنگھ حملے میں زخمی، حالت ’تشویشناک‘

    گو کہ پاکستانی حکومت کو آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے مؤثر کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ قانون شکنی کی روک تھام کی جا سکے اور عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ خراب نہ ہو لیکن سربجیت سنگھ کے جُرم کے حوالے سے یہی کہوں گا "خس کم جہاں پاک" ۔ ایسے دہشت گرد کی سزا موت ہی تھی جس پر حکومتِ پاکستان عمل نہ...
  3. س

    گلاسگو:’طیارہ اُڑن طشتری سے بال بال بچا‘

    فاتح بھائی ، آپ کے فلسفہ فاتحانہ کے مطابق جب کسی کو نیلی اور سنہری چیزیں نظر آ جائیں تو اس پر سوال نہیں اٹھایا کرتے بلکہ خود کے ان چیزوں کے دیدار سے محرومی پر کفِ افسوس ملا کرتے ہیں ، خاص طور پر جب چیز کا تعلق صنفِ مخالف یا جنسِ لطیف سے ہو۔:)
  4. س

    گلاسگو:’طیارہ اُڑن طشتری سے بال بال بچا‘

    اب نواسہ زمیں پر رہے گا تو ننھیال اس سے ملنے مریخ پر تو نہیں جائے گا نا :)
  5. س

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    آج کے دن اس تحریر سے میں نے یہ سیکھا کہ فلسفے کو سمجھنا آسان نہیں :)
  6. س

    گلاسگو:’طیارہ اُڑن طشتری سے بال بال بچا‘

    شاید کسی اور سیارے پر ہم سے بھی زیادہ ترقی یافتہ مخلوق آباد ہو جو ہماری زمیں پر آتی جاتی ہو اڑن طشتریوں کے ذریعے۔
  7. س

    سیاسی وعدے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز

    کچھ ہی دیر قبل میں ٹیلیویژن پر یہ جلسہ دیکھ چکا ہوں۔ کافی رش تھا اور عمران کی تقریر بھی اچھی تھی۔ یہ تسلیم کہ آج عمران نے عوام سے یہ بھی کہا کہ "زرادری ، زرادری ہے بھٹو نہیں وہ تم سے بھٹو کے نام پر ووٹ لیتا ہے اور کرپشن سے پیسہ کما رہا ہے"۔ عمران نے ٹھیک کہا لیکن یہ سمجھ نہیں ائی کہ عوام اپنے...
  8. س

    سنگین تصویر

    میرے بھائی تمہاری صلاحیتوں اور جذبے پر کس کافر کو شک ہے ؟۔
  9. س

    سنگین تصویر

    قدم بڑھاؤ عسکری ہم کسی ا ور کے ساتھ ہیں :)
  10. س

    سنگین تصویر

    "شہادت ہے مطلوب و مقصود ۔۔۔۔" :) ٹارگٹ کلنگ سے ہی سہی۔
  11. س

    سنگین تصویر

    تو پھر ایک عدد جیکٹ کا بندو بست کر لیں باقی کا انتظام میرے ذمہ :)
  12. س

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    حضرت ،جو پہلے ہی سے نمایاں ہیں ان کی شرح کا بیان کیا مناسب ہو گا ؟ :)
  13. س

    سنگین تصویر

    جی ہاں پاکستان پر پہلے بھی کئی بار برا وقت آ چکا ہے :D
  14. س

    سنگین تصویر

    یا اللہ خیر ۔ پاکستان ایک اور بلور کا متحمل نہیں ہو سکتا :praying: اُس نے ریلوے کی "کھٹیا" کھڑی کر دی ہے اور عسکری پی آئی اے کو "کھڑا" کرنے کے ارادے رکھتا ہے۔ :rollingonthefloor:
  15. س

    اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے 1 مئی

    اکثر لاہور والوں کو شاید اس زلزلے کے جھٹکوں کا احساس ہی نہیں ہوا حالانکہ دو بار وقفے وقفے سے لگے ہیں۔ پہلے زیادہ شدت کے تھے چند منٹ بعد کم شدت کے۔
  16. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    آپ پہلے سے ہی "پہونچے" ہوئے ہیں ہم تو محض آپ کے نقوشِ قدم پر آڑھے ترچھے قدم جماتے چلے آ رہے ہیں :)
  17. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ہاہاہاہاہا ، مجھے لگتا ہے کہ آپ اور زرقا بہن مجھے زبردستی ن لیگ کی طرف دھکیل کر ہی رہو گے۔:) ان سُرخ الفاظ کو دیکھئے کہ میرے کس مراسلے پر فٹ کئے جا سکتے ہیں ؟؟؟۔:)
  18. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    نہیں استادِ محترم ، اس کے تو صرف دو ہی کان ہیں :)
  19. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    محب ، حکومتوں کی کوتاہیوں سے مجھے انکار نہیں لیکن کسی کوتاہی کو مخصوص انداز میں یوں پیش کرنا کہ حقائق پر پردہ پڑ جائے " بھلے وہ حقائق مثبت ہوں یا منفی" انصاف سے دور کر دیتا ہے۔ جس بات کا آپ نے ذکر کیا ہے کہ میں نے بھی وہی بات کہی ہے کہ پہلے سال تو اس وبا کا زور تھا لیکن اگلے ہی برس اس سے کوئی...
  20. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    پاء جی اس شیر کی تو کوئی دہشت ہی نہیں۔ :)
Top