میں سوچ رہا ہوں کہ کیا سردی اور گرمی آپس میں سوتن ہیں؟🤔
کیونکہ ان میں ہمیشہ ان بن رہتی ہے۔ ایک جاتی ہے تو دوسری آتی ہے۔ ایسا کیوں نہیں ہوتا کہ دونوں صلح صفائی سے ایک گھر میں رہیں۔ تاکہ گھر کا درجہ حرارت نہ بڑھنے پائے۔ اور سب ہنسی خوشی رہ سکیں۔
دوستو!!!! اس پریشانی کا کوئی حل بتاؤ 🗣️