زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بھائیو! ان الفاظ کی جمع کی تحقیق مت کرو ورنہ خواتین کہنے لگیں گی کہ مرد کی جمع مردود ہے۔ ایسے تو ایسے ہی سہی
محمد عبدالرؤوف
Post #31,776
جون 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سترھویں سالگرہ
محفل کی سترھویں سال گرہ
ظہیر بھائی کا کہا جا رہا ہو گا شاید
محمد عبدالرؤوف
Post #31
جون 19، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
زندگی میں کئی رنگ رلیاں سہی ہر طرف مسکراتی یہ گلیاں سہی خوبصورت بہاروں کی کلیاں سہی جس چمن میں ترے پگ میں کانٹے چبھیں اس چمن سے ہمیں پھول چننا نہیں
محمد عبدالرؤوف
Post #657
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سترھویں سالگرہ
محفل کی سترھویں سال گرہ
ویسے ایک سوال ذہن میں آیا کہ 70ویں سالگرہ کو کیسے لکھیں گے؟
محمد عبدالرؤوف
Post #27
جون 18، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
محفل کی سترھویں سال گرہ
سید عاطف علی بھائی! اس لڑی پر سترھویں سالگرہ کا ٹیگ بھی ڈال دیں۔ اس طرح سترھویں سالگرہ کی لڑیاں ایک ساتھ دیکھی جا سکیں گی۔
محمد عبدالرؤوف
Post #26
جون 18، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
سترھویں سالگرہ
محفل کی سترھویں سال گرہ
عبدالقدیر بھائی! وہ تو گزشتہ برس کی لڑی ہے۔ اسی طرز پر نئی لڑی بنا لیجیے۔ لیکن ٹھہرئیے۔۔۔۔ سالگرہ کا مہینہ شروع ہو لینے دیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #25
جون 18، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
ہندوستان کے نامور شاعر ابرار کرتپوری کا 83 کی عمر میں انتقال
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
محمد عبدالرؤوف
Post #6
جون 18، 2022
فورم:
آج کی خبر
مبارکباد
راحل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک
احسن بھائی! سالگرہ مبارک اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
محمد عبدالرؤوف
Post #6
جون 18، 2022
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
یہ انہی موئے بیجوں کا کمال ہے جو اتنی سیانی ہو گئی ہو۔ ماشاءاللہ
محمد عبدالرؤوف
Post #3,609
جون 18، 2022
فورم:
کچن کارنر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زمین کا ذرا نقشہ وقشہ دیکھ کر بتائیں کہ کیا جرمنی اور جاپان کی سرحدیں آپس میں واقعی ملتی ہیں؟ 😎
محمد عبدالرؤوف
Post #31,754
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈگمگا جاتے ہیں یاسر بھائی یا شاید ڈانٹ کا ٹائم ہو گیا ہو گا
محمد عبدالرؤوف
Post #31,748
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جلدی جلدی میں خود ہی گرا بیٹھی ہو گی اور نام اس معصوم کا
محمد عبدالرؤوف
Post #31,742
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو پھر سے وہ مالن، درزن، موچن، کسانن، نائن اور اب تو بھ۔۔ چلی گئیں 🤣🤣🤣🤣
محمد عبدالرؤوف
Post #31,738
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
باری تعالیٰ آپ کی اس دعا کو شرف قبولیت بخشے
محمد عبدالرؤوف
Post #31,735
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ چھوٹی والی نے کل زور دار چیخ ماری اس کی ماں نے پوچھا کہ کیا ہوا ہادی کہنے لگی "دیکھا میرا کمال" 🤣🤣🤣
محمد عبدالرؤوف
Post #31,732
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ویسے میں اپنی چھوٹی بیٹی کو بھیج رہا ہوں اس کا بھی خیال رکھنا 😜
محمد عبدالرؤوف
Post #31,731
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
من بہلاتی رہو اب ایسی باتوں سے۔ لیکن ہم نہیں بہلنے والے
محمد عبدالرؤوف
Post #31,726
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل بہن جو کبھی قابو میں نہیں آتیں چھوٹی سی بچی نے اسے دن میں تارے دکھا دئیے۔ اسی لیے
محمد عبدالرؤوف
Post #31,722
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قہقہہ لگایا میں نے یہ مراسلہ پڑھ کر 🤣🤣🤣
محمد عبدالرؤوف
Post #31,718
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے آخر کہیں تو اسے ویلیو ملنی تھی
محمد عبدالرؤوف
Post #31,713
جون 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top