نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین آو۔۔ یہاں چائے وائے پلاو تاکہ موضوع بدلے
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کیا کوئی کہانی لکھیں؟
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بحر اوقیانوس میں نہانے چلے گئے تھے آپ کیا؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کون سی پہلیاں بجھوائے جا رہے ہیں
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے کوئی آپ کو لٹو سمجھ رکھا ہے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو ہم گل پر کیوں الزام دھرنے لگے۔ ہم تو آپ پر الزام لگا رہے ہیں۔ 🤣🤣🤣🤣
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزارش ہے کہ آپ تو نہ پوچھیں نا 🤣🤣🤣🤣
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب ہو کر کان میں بتائیں۔ ورنہ کچھ لوگ یہاں پر فساد چاہتے ہیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور طلب بات ہے۔ ویسے آپ اپنا طریقہء علاج بتائیں پہلے
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے ہمارے طبیب بھی سید عمران ہیں۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیب کہتے ہیں۔کبھی کبھار طور طریقے بدل لینے چاہئیں
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرب پڑے گی نا جب۔سب کچھ سنائی دے گا آپ کو
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شور مچاؤں گا میں تو 🗣️
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری ہو یا کوئی طوفان ہمارے قدم واپس مڑنے والے نہیں۔بھول جائیں کہ میں اپنے الفاظ واپس لوں گا۔ ہرگز نہیں 😡
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحم کرو۔۔ کوئی "ہمارا" یہاں اس محفل میں آ نکلا تو پھر وہی غالب کے شعر کی کھلی آنکھوں تشریح دیکھو گی جو ابھی یاسر بھائی سنا رہے تھے
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرو اللہ سے لڑکی۔۔۔۔ اگر سمجھ نہ آتی تو یوں لوٹ پوٹ کیوں ہو رہی ہوتی تم
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خواہ مخواہ۔۔۔۔۔۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے اپنے بھائی کو چھانٹ چھانٹ کر دے دو
  19. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین نے آج شکر ہے کہ چائے کے سوا بھی بات کر لی وہ کہتی ہے کہ اڈمن کے عہدے پر وہی پورا اترتا ہے لوگوں کے کان جو بھی یہاں پر کترتا ہے
Top