اب کی مرتبہ میں نے عیدالفطر پاکستان میں کی تھی۔ وہاں تمام ٹیسٹ بھی کرائے تھے۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ نارمل ہے سب کچھ۔ اب مجھے خود سمجھ نہیں آ رہی کہ اصل مسئلہ ہے کیا
ذرا میں خود بھی عجیب سا ہو رہا ہوں۔ ابھی کچھ دیر پہلے وہی کیفیت پھر سے ہوئی جو پہلے ایک مرتبہ ہوئی تھی۔ آپ کو بتایا تھا۔
اس کے بعد سے جسم بالکل لاغر ہو رہا ہے جیسے بدن میں بالکل طاقت ہی نہ ہو۔
حشر ان پہلوں کا اس لیے برا ہوا (جن کا علم آج کی دنیا کو ہو۔ ورنہ تو ان گنت واقعات ہوں گے) کیونکہ وہ انبیاء سے جھگڑ بیٹھے۔ ان پر بہتان لگائے۔ اس ایک گناہ کے علاوہ وہ آج کے لوگوں سے کبھی گناہوں میں مقابلہ ہی نہیں کر سکتے۔