زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شش و پنج میں ہوں کہ اس کا کیا مطلب ہے 🤓
محمد عبدالرؤوف
Post #31,351
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سب تو ایسے نہیں تھے۔ اچھے اور خدا ترس بھی حکمران آئے ہیں۔ لیکن اکثر بادشاہ اچھے نہیں تھے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,350
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست سلو چل رہا ہوں میں۔ لیکن کیوں 🤔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,347
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈبونے پہ جو مامور ہوتے تھے حکومت کی ناو کو۔ وہ مراد ہوں گے۔ یعنی محلاتی سازشوں کے تانے بانے بننے والے
محمد عبدالرؤوف
Post #31,346
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
داد رسی کسی کی کریں نہ کریں سر قلم تو کرتے رہتے تھے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,341
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خواہ مخواہ پریشان بھی رہتا ہو گا کیونکہ ہر اخروٹ اپنے انداز سے سوچتا ہو گا
محمد عبدالرؤوف
Post #31,338
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حضرت!!! یوں تخصیص نہ کریں
محمد عبدالرؤوف
Post #31,335
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
"جہاں پناہ" ہمارے اندر جاگ اٹھاتو کبھی بھی "حدِ ادب" آ سکتا ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #31,331
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بھلا کس بات کا؟
محمد عبدالرؤوف
Post #31,322
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
آپ ہیں ہی ڈرامے باز
محمد عبدالرؤوف
Post #31,321
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہاہاہا۔۔۔۔ ڈر گئیں نا۔۔۔ دہشت ہی بہت ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,318
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میں کہہ رہا ہوں حدِ ادب لڑکی ورنہ۔۔۔۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,310
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لڑ گئی نا انہیں اخروٹوں والی تو گلہریوں کو نانی یاد آ جائے گی
محمد عبدالرؤوف
Post #31,308
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گرچہ میں بہت ذہین ہوں ماشاء اللہ لیکن مجھے اتنا بھی مت اڑائیے۔ جی ہاں 🤓
محمد عبدالرؤوف
Post #31,307
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک
اکمل بھائی! سالگرہ کی بہت بہت مبارک
محمد عبدالرؤوف
Post #18
جون 15، 2022
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قربانی میں کیا ذ بح کرنے کا ارادہ ہے؟
محمد عبدالرؤوف
Post #31,303
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غرور نہیں کرتا میں اپنی ذہانت پر۔ آپ کو بالکل تعین سے بتا سکتا ہوں کہ کس دن عید ہو گی۔ دس ذوالہجہ کو ہو گی۔ کیا یاد کرو گی۔ بتا دیا میں نے 🤓
محمد عبدالرؤوف
Post #31,302
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
علاج معالجہ سے زیادہ پرہیز ضروری ہوتا ہے۔ اگر ابھی تک گلے کا مسئلہ ہے تو صرف خیالی پلاؤ پر اکتفاء کرو
محمد عبدالرؤوف
Post #31,299
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طور تو نہ بنانے والے لگ رہے ہیں۔ یا کسی بڈھے دیسی مرغ کو پکانے کا ارادہ کر لیا ہے جو گلنے میں ہی نہیں آتا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,296
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاباش جلدی سے پکائیے (اصلی والے) اور ہماری دعوت کیجئے
محمد عبدالرؤوف
Post #31,293
جون 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top