نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب۔۔۔ آئیے پھر
  2. محمد عبدالرؤوف

    حسرتِ انتظار ہے، دیدۂ اشکبار ہے

    واہ واہ۔۔۔۔ بہت خوب، خوبصورت غزل پر ڈھیروں داد
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ڈرائیو کو مزید لونگ کر کے امارات میں آ جائیں 😊
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈریئے کہیں لونگ ڈرائیو پر لونگ نہ گوانچ جائے پھر مسرت نذیر کا لونگ گوانچہ لونگ گوانچہ سنتے رہیں گے 😊🤓
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سید عمران غائب ہیں بہت دنوں سے
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر کی طاقت اگر اللہ پاک نہ دے تو شاید ہی کوئی تکلیف آدمی برداشت کر پائے
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے۔ آپ پیٹی بھائی کی تائید تو کریں گے 😊
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب الوطن سے بھی باتیں کیا کرو اے وطن والو 😊
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قراقرم کے پہاڑ دیکھنے چلے گئے ہیں کیا سب؟؟؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    اللہ پاک تمام امت کے دین اور دنیا کی حفاظت فرمائے۔ اور دینی وقار پر کار بند رکھے اور اسی پر...

    اللہ پاک تمام امت کے دین اور دنیا کی حفاظت فرمائے۔ اور دینی وقار پر کار بند رکھے اور اسی پر ہماری موت کے فیصلہ فرمائے۔ ہمارے اسلاف کو ہمارا حقیقی آئیڈیل بنا دے جن کا ہر ہر عمل رضائے الٰہی کے لیے اٹھا کرتا تھا۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    اے کاش میرے تیرے لیے کل یہ حکم ہو لے جاؤ ان کو خلد میں جو کچھ ہوا ہوا داغ دہلوی

    اے کاش میرے تیرے لیے کل یہ حکم ہو لے جاؤ ان کو خلد میں جو کچھ ہوا ہوا داغ دہلوی
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کشمکش میں نہ پڑو۔ اچھا کیا واپس نہ لے کر۔ بڑے لوگ دی ہوئی چیز کبھی واپس نہیں لیتے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کیا جائے تو آپ نے بہت اہم معلومات اہالیانِ محفل کو دی ہیں۔ 😊
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عادتاً آپ نے وضاحت کر دی ویسے وضاحت کی ضرورت تھی تو نہیں۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ۔۔۔۔۔ بہن ہو تو ایسی 😊🤓
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے لیے شاید چائے وائے کا انتظام کرنے گئی ہوں گی🤔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاسمین صاحبہ کہاں تشریف فرما ہیں؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اتنے سارے پھول تو آپ خود ساتھ لے آئیں۔ خوشبو تو ضرور آ رہی ہو گی۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بتا دیں۔۔۔۔۔ کراچی جا رہے ہیں 😊
  20. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا جا کر کبھی بریک لیدر چیک کروا لیں 😜❤️
Top