اے میرے چاند!! تمہاری ہی روشنی میں ہمارا گزر بسر ہو رہا تھا، تمہارے چلے جانے سے اب دھوپ ہو گئی ہے۔
تمہیں مجھ سے کنارہ کش ہوتے دیکھ کر میرا نصیب بھی چلا گیا۔
اے میرے چاند!وہ جو دودھ کی طرح سفید راتیں تھیں، تمہارے بعد وہ گھپ اندھیرےمیں بدل گئیں ہیں۔
ہم جو زینتِ محفل ہوا کرتے تھے اے طارق، اب...