نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    اللہ پاک ہندوستانی مسلمانوں کی مودی ٹولے سے حفاظت فرمائے۔ مودی لعین کے ایک قریبی ملعون ساتھی نے...

    اللہ پاک ہندوستانی مسلمانوں کی مودی ٹولے سے حفاظت فرمائے۔ مودی لعین کے ایک قریبی ملعون ساتھی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شادی پر جو تضحیک کی ہے۔ اس پر اے اللہ ہمارے حکمرانوں کو غیرت عطاء فرما۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    موسم اچھا، پانی وافر، مٹی بھی زرخیز جس نے اپنا کھیت نہ سینچا، وہ کیسا دہقان جی ہاں ایک ہی ہوتے ہیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کبھی اپنے لان کی سیر تو کراؤ
  4. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    الحمد للہ ، الحمد للہ اب خوش
  5. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں نا۔۔۔۔ روسی ٹریکٹر اور ایک عدد ٹرالی بھی لے لو۔ جس پر جب جب بھوسہ لاد کر چلو تو کم سے کم دو دو ٹریک تمہاری ملکیت میں ہوں۔ اور خلقِ خدا کو خوار کرتی ہوئی جاؤ 😜
  6. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ان تبصروں میں الحمد للہ تحریر پر تبصرے کے علاوہ دنیا جہان کی باتیں ملیں گی😊
  7. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ڈنک مار ۔ ڈنمارک
  8. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پھر ایک عدد روسی ٹریکٹر لے لو 😊
  9. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    زبردست 🌟🌟🌟🌟🌟
  10. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کہاں سے؟؟؟؟؟ کیا جہیز میں ملنے والی ہیں؟
  11. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کبھی اپنے پلو سے بھی باندھ لیا کرو 😜
  12. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بکریاں خریدنے گیا ہو گا
  13. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تیزگام کتنی تیز ہوتی ہے؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت خوب۔۔۔ آپ کی پکڑ شکار بہت مضبوط ہے 😊
  15. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اچھا بادشاہوں والا جھروکا کہہ دیتے ہیں۔ با ادب، با ملاحظہ ہوشیار۔۔۔۔ بادشاہ سلامت جھروکے میں تشریف لاتے ہیں۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ویسے یہ کون سا جھروکا ہے؟ "دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر" والا جھروکا تو نہیں؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ یہ اچھی کہی
  18. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہاں ہاں اچھا خیال ہے۔ ابھی تو گھاس کاٹنے کی جھنجھٹ ہے بعد میں جو بکریاں گند کریں گی اس کا کیا ہو گا؟
Top