نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ بس۔۔۔ ایسے ہی فَلو فَلو میں بات نکل گئی ہو گی۔۔۔ ورنہ ایسی باتیں تو "اسی تے سن وی نئیں سکدے"
  2. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    ویسے ایک سوال ذہن میں آ گیا تھا، سوچا کہ پوچھ لوں۔ اگر کوئی سانپ پر گلِ یاسمیں کا عطر چھڑک دے تو گلِ یاسمیں اور سانپ سے ایک جیسی ہی خوشبو آئے گی نا۔۔ 🤓
  3. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    وہی تو میں حیران تھا کہ "گُلِ یاسمین" اور "زہر، کینچلی، آگ" میں بھلا کیا مناسبت
  4. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    پھنکارنا، نتھنوں سے آگ نکالنا، کینچلی بدلنا جیسے الفاظ آپ ہی نے ادا کیے۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ میں نیشنل جیوگرافک چینل دیکھ رہا ہوں
  5. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ کون سا سانپ ہوتا ہے بھئی۔۔۔ کہیں ڈریگن کی بات تو نہیں کر رہی ہو؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    آستین والا؟؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    ہائیں!!!! آپ غیر سنجیدہ بھی ہوتی ہیں؟؟؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    شاید ایک لفظ چھوٹ گیا تھا
  9. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    سنجیدہ ہو کیا؟ 🤔
  10. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    ویسے تو کبھی اکٹھے نہیں ہوتے۔ یہ تو ہاتھ پر سرسوں جمانے والی بات ہے۔ جو عظیم بھائی نے کر دکھائی 😜
  11. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ویسے بھی یہ آپ کی پرانی خواہش ہے کہ کسی طرح سرکاری رجسٹروں پر آپ کا نام بار بار آتے رہے۔ اب آپ "اُدھر" کا غصہ "اِدھر" نکالنے کے چکر میں ہیں۔ 😜
  12. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ویسے بھی اب مالِ مسروقہ کی آپ کیا بازیابی کرائیں گے۔ وہ تو استعمال ہو چکا۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    بڑی آفر کر دی بھئی آپ نے۔۔۔ اب پانی پہ کیا خرچ اٹھے گا؟؟؟۔۔۔۔ جو آپ کنون کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے سرگوشیاں فرمانے لگے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    سوچی پئے آں ہن کی کریے
  15. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    یہ تمام سازش زیدی صاحب نے ہی کی ہے۔ ہم تو صرف تماش بینوں کی طرح جمع ہو گئے تھے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    کنون کے کاموں میں ہم مداخلت نہیں کرتے 😊
  17. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    اوہو۔۔ غلطی وج گئی
  18. محمد عبدالرؤوف

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    اوہو۔۔۔۔ ڈریکٹ حولدار صیب
Top