زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔
انہاں نوں کنون اگے پیش ہون دیئو۔ کنون آپے ای سارے پیش کڈھ دے گا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #361
جون 11، 2022
فورم:
آپ کی تحریریں
۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔
آپ کی وعظ و نصیحت کام کرے نہ کرے لیکن سید عمران کا وعظ کام کر رہا ہے۔ 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #357
جون 11، 2022
فورم:
آپ کی تحریریں
۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔
کیا مزاح ناک تصور ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #349
جون 11، 2022
فورم:
آپ کی تحریریں
۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔
ایک فلم کا ڈائیلاگ ہے۔ ابے کتنا نچاؤ گے۔ تم خود کو اکبر اعظم اور ہم کو انار کلی سمجھ لیے ہو کا۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #348
جون 11، 2022
فورم:
آپ کی تحریریں
۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔
تاکہ ناچ گانے کا میل جول چلتا رہے؟
محمد عبدالرؤوف
Post #346
جون 11، 2022
فورم:
آپ کی تحریریں
۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔
ایک وہ بھی تو ہے۔ تو کہ نا واقفِ آدابِ غلامی ہے ابھی رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #344
جون 11، 2022
فورم:
آپ کی تحریریں
۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔
یہ "بھائی" کا ذکر کیا لازمی تھا؟
محمد عبدالرؤوف
Post #343
جون 11، 2022
فورم:
آپ کی تحریریں
۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔
بھتیجے پر کارروائی کا مطالبہ کر رہی ہو؟؟؟ واقعی بھئی کنون کسی کا کچھ نہیں لگتا 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #339
جون 11، 2022
فورم:
آپ کی تحریریں
۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔
سید عمران صاحب حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔ واہ بہت خوب۔۔۔ قاسمی صاحب کے ڈرامے شب دیگ میں بولی جانے والی زبان کا ذائقہ آ گیا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #338
جون 11، 2022
فورم:
آپ کی تحریریں
آئیں گپ شپ کریں
کب کی ٹکٹ کراؤں؟
محمد عبدالرؤوف
Post #4,403
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ایسا کرو کہ ایک بکریوں کا باڑا کھول لو۔ انہیں اپنے لان کی گھاس سے چراتی رہنا۔ اگر گھاس کافی نہ ہو تو اپنی چرب زبانی سے چرانا۔ اور پھر پورے شہر میں بکریوں کا دودھ بھی سپلائی کرتی رہنا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #4,396
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اللہ پاک تمام محفلین بلکہ تمام امت کو دین دنیا کی بھلائی عطاء فرمائے
محمد عبدالرؤوف
Post #4,394
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہمیں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا جانشین بلا رہا ہے۔ پھر ملتے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #4,385
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کیا سلامی صرف السلام علیکم سے ادا نہیں کی جا سکتی؟؟
محمد عبدالرؤوف
Post #4,379
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
شکر ہے کہ سر پر انڈوں کا ٹوکرا نہیں ہے۔ 😜
محمد عبدالرؤوف
Post #4,375
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کنا ودھیا پنجابی تسی بولدے او۔۔۔۔ہور تسی وارث شاہ یا بابا بلھے شاہ بننا سی؟؟؟
محمد عبدالرؤوف
Post #4,354
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
دو دو "بے (ب)" لکھے ہوئے تو ہیں
محمد عبدالرؤوف
Post #4,331
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بہن بھائی چارہ 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #4,329
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
"ہمدردیاں بٹور پروگرام"
محمد عبدالرؤوف
Post #4,325
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
پھر سے محنت کرنی پڑے گی :waiting: :warzish:
محمد عبدالرؤوف
Post #4,323
جون 10، 2022
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top