نہیں۔۔۔۔ حال تو اس سے بھی بہت برا ہے۔
لباس کے حوالے سے, خصوصاً ساحلِ سمندر پر حالات ایسے ہیں کہ مجھے الفاظ کے چناو کا مسئلہ ہو رہا ہے۔
ابوظہبی میں ایک مندر کھولا گیا ہے۔ جس میں یہاں کے کچھ عربیوں کی ویڈیوز آئیں وہ پلیٹ پر کچھ لے کر بتوں کے سامنے آرتی اتار رہے ہیں اور "جے شری رام" بھی کہتے ہیں۔...