زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہاں (امارات میں) کبھی شراب پینے پر کچھ دن کی جیل اور جمعہ والے دن ایک پبلک مقام پر درے لگائے جاتے تھے۔ اب حالت یہ ہے کہ کھلے عام شراب پی جا رہی ہوتی ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #19,701
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بھلا ہو ہمارے آقاؤں کا دختِ رز کہیں حرام (جرم) نہیں ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #19,698
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تشویش کی بات تو یہ ہے کہ آپ کا سابقہ وزیراعلیٰ بھی بھنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت بدنام ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #19,695
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹھیک کہا۔ لیکن خشخاش امارات میں لانا غیر قانونی ہے۔ اسے نشہ آور گردانتے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #19,692
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چمچ کتنے کتنے لینی ہے یہ دوا؟
محمد عبدالرؤوف
Post #19,689
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیریت۔۔ کسے ڈاکٹر کو دکھایا جا رہا ہے۔ السلام علیکم دوستو!
محمد عبدالرؤوف
Post #19,685
جون 12، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کراچی کی گرمی سے متعلق اکثر سننے کو ملتا ہے کہ جب بھی درجہ حرارت 40 سے اوپر جائے تو (اللہ پاک رحم فرمائے) اموات ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟
محمد عبدالرؤوف
Post #19,666
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گویا اب ہم لاہور والوں سے حقیقتِ حال جاننے کے لیے رجوع کریں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #19,663
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
موسم کیسا ہے آج کل کراچی کا؟
محمد عبدالرؤوف
Post #19,660
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے میں نے گوگل کر کے دیکھ لیا ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #19,654
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یا الٰہی کیا ظلم ہے کہ پاکولا نہیں ملتی۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #19,651
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غزل: ایک دن، اک عدد لڑائی کی
بہت خوب احمد بھائی۔ اچھی لڑائی کی
محمد عبدالرؤوف
Post #5
جون 11، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میں تو کہتا ہوں کہ کچھ ایسا کیا جائے کہ پولیس کی چوکی یہاں سے ہٹا لی جائے۔ پھر ہمارا کھیل دیکھیے گا
محمد عبدالرؤوف
Post #19,612
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہی کچھ کرنا پڑے گا۔ اور تو کوئی چارہ نہیں، ہم بے چاروں کا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #19,606
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہنا سے ذرا سی اونچی آواز میں بات کروں تو وہ فوراً پولیس بھیاؤں کو کال کر دیتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #19,603
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پھر نیک خیال کے علاوہ کون سا خیال باقی رہ جاتا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #19,601
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹھیک ہے نا۔ بغیر خرچے کے کھانے پینے کے مزے لے لیے۔ جیسا کہ انور مسعود صاحب کہتے ہیں۔ "اج فیر چسکے ای لا لیے"
محمد عبدالرؤوف
Post #19,599
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جلدی سے گل بہنا کچھ پکوڑے سموسے آپ تل کر رکھیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #19,596
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
😊
محمد عبدالرؤوف
Post #19,594
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حلوہ کھلائیں گے تب تو ہم پولیس بھیاؤں کو 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #19,593
جون 11، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top