نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو۔۔۔ ابھی چکر پورا ہوتا ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گمان ایسا ہی تھا مجھے۔ اچھا یہ بتائیں کہ نشانے کیسے تھے آپ کے؟
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کتنا حسین موقع تھا قاضی کو کسی اور کام لگانے کا۔ لیکن آپ نے قاضی کو میرے پیچھے لگا دیا 😊
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فیصلہ میرے دماغ نے کیا کہ آپ نے بچپن میں گڑیوں کے ساتھ بھی نہیں کھیلا ہو گا
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عیم سیم سکا۔ سلائی والا ٹکہ یہ گیم کھیلی ہوئی ہے؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کیا آپ نے تو۔۔۔ حال احوال تو پہلے آنے والے سے پوچھے جاتے ہیں۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کیونکہ اس جملے میں مرحوم کی پوری شبیہ موجود ہے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شروع اللہ کے نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے۔ دیکھتی اور پڑھتی آنکھوں، سنتے کانوں سب کو عبدالرؤوف کا سلام پہنچے
  9. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    بارش سے آدمی تب تک بچنے کی کوشش کرتا رہتا ہے جب تک مکمل نہ بھیگ جائے۔ اس کے بعد تو موجیں ہوتی ہیں۔ اب ایسے خیالِ فاسد کو دماغ سے دور رکھو۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    "ڈولی" بے چاری پر بوجھ ڈالیے۔پڑے پڑے کہیں اسے دیمک ہی نہ لگ جائے
  11. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    اچھا!!!! اپنے بچوں کی اماں کو "اماخ" کہتے ہیں۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    اکمل بھائی! اس کے جھانسے میں نہ آنا۔ اگر یہ مجوزہ گانا گانے کو دل چاہے بھی تو پہلے دوپٹے کا رنگ دیکھ لینا۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہرحال اکمل بھائی کو دیکھ کر ایک بات ذہن میں آتی ہے۔ "گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں" 😎
  14. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہم جا رہے ہیں ڈی چوک۔ آپا سے کہیں کہ وہ بھی وہیں پہنچیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    لیکن ہمیں آپ کے تھوڑے سے بہت اختلاف ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصیل لڑکی!!! ماش دال۔ ماش دال۔ ماش دال
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نے تمہارا حشر کر دیا چند لمحوں میں میری پیاری اردو محفل! لیکن وہ جب تک نہیں آتی اچھی طرح سے سستا لو۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناحق ناراض ہو رہی ہیں آپ۔ لو بھلانے کا میں ازالہ کیے دیتا ہوں۔ ماش دال۔ ماش دال ۔ ماش دال
Top