کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی ملک کا ایک ایلچی حضرت عمر فاروق رض کو ملنے آیا۔ دیکھا کہ کسی درخت کے نیچے سر کے نیچے کسی اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا رکھے آرام فرما رہے تھے۔ وہ ایلچی کہنے لگا کہ عمر رض آپ انصاف کرتے ہیں آپ کو کوئی خوف لاحق نہیں۔ ہمارے بادشاہ رعایا پر ظلم کرتے ہیں اور کئی کئی حفاظتی پہروں میں...