زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
چھٹی سالگرہ
اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )
اوہو۔۔۔۔ میں یہ کیسے بھول گیا 🤔
محمد عبدالرؤوف
Post #26
جون 16، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں تو اور کیا
محمد عبدالرؤوف
Post #31,492
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیجیے۔۔ بھلائی کا تو زمانہ ہی نہیں ہے۔ ہم اپنے معصوم سے دماغ پر ٹنوں بوجھ ڈال کر نئے نئے آئیڈئیے نکال رہے اور آپ ہیں کہ۔۔۔۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,490
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قرینِ قیاس ہے اگر بھتنی کو صبح صبح بغیر بال سنوارے اپنا مکھڑا دکھا دو تو یا تو بھتنی اگلے جہان سدھار جائے گی یا کسی اور گھر
محمد عبدالرؤوف
Post #31,487
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غضب ہے خدایا۔۔۔۔ آپ آئینہ نہیں دیکھتیں؟؟؟
محمد عبدالرؤوف
Post #31,484
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبقہ اشراف میں لازمی تو نہیں کہ صرف سادات ہی ہوں😊۔اس سے یقیناً کوئی انکار ہی نہیں ہے کیونکہ سادات کی ایک نمایاں خصوصیت ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,481
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صورتحال سے میں آپ کو آگاہ کر دوں کہ اس محفل میں اس نام پر ایک شخص نے بہت سخت گھیرا ڈال رکھا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,479
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوب سے لے کر کراچی تک سب جانتے ہیں۔ جب ٹھاہ کی آواز آتی ہے تو فوراً بھاگ جاتے ہیں۔ کبھی یہ کسی نے نہیں کہا کہ میں ٹھاہ کا مطلب نہیں جانتا
محمد عبدالرؤوف
Post #31,476
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زمینی حقائق تو یہ ہیں کہ یہ انٹرنیشنل زبان ہے۔ اس کے ترجمے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,475
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا یہ بتاؤ کہ اس مراسلے کے بعد اپنے مراسلے تو تم نے چیک کیے ہوں گے نا
محمد عبدالرؤوف
Post #31,471
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھائی ، تین۔۔۔۔ میں ہو جائیں گے۔ فکر نہ کرو
محمد عبدالرؤوف
Post #31,470
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
درمیان کا کوئی راستہ نکالیں گے۔ کوئی آدھا تیتر آدھا بٹیر پاکستانی پکڑ لیں گے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,467
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیریت تو ہے۔ ترجمے میں نے کرنے ہیں۔ اور ایسےےےےےے کرنے ہیں کہ لگ پتا جائے گا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,465
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چاہتا ہوں کہ میں خود آ جاؤں اور تمہارے سترہ ہزار دو سو چوالیس مراسلوں کے ترجمے کر کے دوں
محمد عبدالرؤوف
Post #31,463
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت ہوا کہ آپ بندوق بھی رکھتی ہیں۔ ابھی ڈینش پولیس کو یہ مراسلہ بھیجا جاتا ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #31,461
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھٹی سالگرہ
اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )
ایسا خوبصورت لکھنے والوں کے ساتھ تو ایک "تا حیات معاہدہ" ہونا چاہیے۔ جب بھی یہ صاحبان ذرا ڈھیلے پڑیں سیدھا عدالت کی بیل بجانی چاہیے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #22
جون 16، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
توبہ ہے۔۔ آپ کو نہیں عاطف بھائی کو کہہ رہا ہوں۔آپ سے تو ✋ ✋ ابھی کر لوں میں
محمد عبدالرؤوف
Post #31,459
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بھلا کچھ اور بھی اچھا ہوا ہے ہمارا جو نشانہ اچھا ہو جائے گا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,456
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اچھا! ہماری جیبیں بھی کنچوں سے بھری رہتی تھیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #31,454
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ نشانیوں سے کیا مراد ہے۔ کسی سے لڑائی وڑائی کا چکر تو نہیں؟
محمد عبدالرؤوف
Post #31,449
جون 16، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top